Advertisement

6 ماہ میں سب کیسے ٹھیک ہو سکتا ہے،جنرل نعیم خالد لودھی نے بتا دیا

نظام اس طرح سے سیدھا ہونا چاہیے جس کا کام اسی کو ساجھے، میں 35 سال فوج میں رہا، میری ٹریننگ یہ ہے جو میرے سامنے کھڑا ہو میں اس کو مار دوں، سفارت کاری آپ مجھے توقع کریں، سیاست کی امید رکھیں، معیشت پر سمجھیں کہ میں افلاطون ہوں تو پھر مرضی ہے آپ کی، آج بھی اگر ڈپلومیسی، ڈپلومیٹس کے حوالے کردیں، معیشت، اکنامسٹ کے حوالے کردیں، سیاست سیاستدانوں کے حوالے کر دیں، بات چیت قبائلی بڑوں اور سیاستدانوں کے حوالے کر دیں اور اپنے کام پر توجہ مرکوز کریں، اگر 6 ماہ میں سب ٹھیک نہ ہو جائے تو آپ کہیے گا، جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:

اس بڈھے کو بھی پھانسی گھاٹ کی سیڑھیاں دیکھنی نصیب ہوں گی چاہے چھ مہینے ہی لگ جائیں