Advertisement

36 MPA Ke Biknay Ki Dr Shahid Masood Aur Javed Chaudhry Ki Khabrain Galat Saabit Ho Gaeen

Advertisement
All prediction gone wrong against IK and KPK.

11043011_437529626413916_8106094515809882367_n.png
 
Advertisement
ڈاکٹر شاہد کی بات جب سچی ھو جاۓ تو بار بار کلپ چلاتے ہیں . اب بھی تو ان کی بات غلط ثابت ھو گئی. ڈاکٹر شاہد نے یہ بھی کہا تھا ننجا ٹرٹل پھر رہے ہیں . کہاں گئے ننجا ٹرٹل .ڈاکٹر صاحب مہربانی کر کے جواب ضرور دیں . ویسے میں اور میری فیملی آپ کا پروگرام کبھی مس نہیں کرتے
 
اب ڈاکٹر شاہد کہہ رہا تھا کہ 36 ممبران نے جو بیعانہ لیا تھا وہ شائد وآپس کرنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے شائد کچھ نے پیسے لیے ہو لیکن پی ٹی آئی نے ایسے چکر چلایا کہ سب ممبران چکرا کے رہ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جیسے کہ میں پہلے بھی کہا ہوا ہے کہ یہ باغی ارکان کا گروپ ضرور پرویز خٹک پاپی نے بنوایا ہے تاکہ عمران سارا عرصہ ڈرتا رہے اور اگر اسے کئی ہٹانا پڑ جائے تو اسے ہٹا نہ سکے کہ پریشر گروپ نئے وزیر اعلیٰ کو وؤٹ نہیں دینگے۔
 
آپ کسی کی ذہنی کفیت کا اندازہ اس کی باتوں سے لگا سکتے ہیں .
اینکر کو ایک زہین انسان ہونا چاہیے ،اور اپنی مختصر اور مدلل بات میں پورا نچوڑ پیش کر دے .
دوسرا وہ اپنی بات میں ایک وزن رکھتا ہو اور اپنا موقف متواتر تبدیل نہ کرتا رہے ،کیونکہ ان کو لاکھوں لوگ سنتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں .
مگر ڈاکٹر شاہد مسعود ایک بات شروع کر کہ کہیں اور نکل جاتے ہیں ،پھر بھول جاتے ہیں کہ میں کیا کہ رہا تھا .اور اپنی بات اور جملے بار بار دوہراتے ہیں .یہ ایک ذہنی حالت ہے اور اس بیماری کا علاج بھی ہے .
جاوید چودھری کو قسمت نے اپنی اوقات سے زیادہ دے دیا ہے اور وہ اپنے آپ کو دانشور سمجھنے لگ بیٹھا ہے .اپنی بات کو حتمی سمھتا ہے .
یہی حالت طلعت حسسیں کی بھی ہے .
شکر ہے کہ ہو،ہمیں اپنی بات کہنے کا موقع یہاں مل گیا ہے ،ورنہ میں تو ان کند ذہنوں کو کبھی نہیں سنتا .
 
Advertisement
In dono ka apna dakhal kuch nahi hai...yeh dono kiraye ke tatoo hai. eik PMLN ka aur doosra establishment ka. inka kaam hi aisa hai...Shahid masood ka conspiracy thoery main tuo PHD hai....aur woh b iski apnee nahi hoti...woh b kiraye ki ...
idhar udhar se bachoon ki tarah google karke....kahaniya jama karta phirta rehta hai..
 
Waqt ny sabit kr diya Pti ky mpa bakaiooo mall nahi hain
 
Advertisement
Javed poudry ny pori kosish ki thi khan sb ko trape kr k nawaz sharif ky jaiy jaal main phansny ki magar munh ki khani pari
 
ایک بات تو ثابت ھو گئی عمران خان صاحب کی پارٹی میں گرپ مظبوط ہے . عمران خان کی سچائی کی طاقت بہت زیادہ طاقتور ہے دوسری طرف دیکھو پٹواری جو پی ٹی آئی کا مزاق اڑا رہے تھے ان کے ساتھ خود مزاق ھو گیا پٹواری کے لوگوں نے نورے کے کنیڈیٹ کو ووٹ نہیں دیا . پٹواری بکتے ہیں لیکن عمران خان کے ممبر نہیں
 
tu khan sb ku phir bukhar keun charha tha?? I think his threat to dissolve the assembly did the trick........if those people were about to be sold but stoped. they should still be considered sold.
ایک بات تو ثابت ھو گئی عمران خان صاحب کی پارٹی میں گرپ مظبوط ہے . عمران خان کی سچائی کی طاقت بہت زیادہ طاقتور ہے دوسری طرف دیکھو پٹواری جو پی ٹی آئی کا مزاق اڑا رہے تھے ان کے ساتھ خود مزاق ھو گیا پٹواری کے لوگوں نے نورے کے کنیڈیٹ کو ووٹ نہیں دیا . پٹواری بکتے ہیں لیکن عمران خان کے ممبر نہیں