Amal
Chief Minister (5k+ posts)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُك مِنْ خَيْر مَا سَأَلَك مِنْهُ عِبَادك الصَّالِحُونَ
وَأَعُوذ بِك مِنْ شَرّ مَا اِسْتَعَاذَك مِنْهُ عِبَادُك الصَّالِحُونَ
یا اللہ ! میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا طالب ہوں جو تیرے نیک بندوں نے طلب کی ہے
اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں ہر اس برائی سے جس سے تیرے نیک بندوں نے پناہ چاہی ہے