Advertisement

27 ویں ترمیم کب آئے گی اور اس میں کیا ہوگا؟

Loading X post…
Open original post on X

نومبر میں بارز کے الیکشن کے بعد دسمبر میں 27 ویں ترمیم آئے گی، الگ سے آئینی عدالت، ایکسپرٹ ججز آئیں گے، پارلیمنٹ کی مدت 6 سال، نگران حکومت کا خاتمہ، این ایف سی میں تبدیلی، واٹر ایمرجنسی، معدنیات کیلئے نیشنل پالیسی، صوبوں میں وفاقی ٹیریٹی ہوگی، انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کو منتقل ہوگا، سینئر صحافی محمد مالک کی خبر۔۔۔!!!

Loading X post…
Open original post on X