Advertisement

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ حسن ایوب خان

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ قومی امکان ہے کہ آئندہ 15 دنوں میں ہی منظور ہو جائے، جبکہ زیادہ سے زیادہ نومبر میں ہی اس معاملے کو نمٹا دیا جائے گا کیونکہ اس پر گزشتہ تین ماہ سے محسن نقوی کام کر رہے ہیں اور ہوم ورک پورا کر چکے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
27 ویں آئینی ترمیم پر ہوم ورک تیزی سے جاری ہے اور حکومت 14 یا 15 نومبر کو اسے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور کروانا چاہتی ہے جبکہ اس پر بحث کےلیے اسے جلد پیش کیا جاسکتا ہے پیپلز پارٹی این ایف سی ایوارڈ اور صوبوں کے اختیارات کے معاملے پر بارگینگ کررہی ہے تاہم وہ ترمیم میں ووٹ دے گی تعلیم اور صحت کی وزارتیں صوبوں کو دے دی جائیں گی جبکہ ایگزیکٹو مجسٹریسی کا نظام بحال کردیا جائے گا آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کا مقصد فیلڈ مارشل کے عہدے کو تحفظ دینا اور فیصلہ سازی میں ان کا کردار بڑھانا ہے امکان ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم نہ کرنے سے متعلق پیپلز پارٹی کا مطالبہ تسلیم کرلیا جائے گا اور ترمیم منظور ہونے کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی اس حوالے سے فیصلہ سازوں نے گرین سگنل دے دیا ہے۔


Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
The majority of the corrupt, bootlicking, fake parliamentarians have no clue what the 27th amendment consists of. They will pass the amendment; otherwise, their corruption cases will surface.
This crooked and shameless bootlicking pony parliament is nothing more than a rubber stamp.