اقتصادی سروے کے مطابق سال 2023 میں ملک میں برین ڈرین میں 119فیصد کا بڑا اضافہ ہوا، برین ڈرین کو روکنے کی بجائے حکومت کی اقتصادی ٹیم نے یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نہ ملک سے جانے والے لوگوں پر جاتے جاتے ٹکٹوں پر اضافی ٹیکس لگا کر Exit Tax وصول کر لیا جائے!
https://twitter.com/x/status/1809526606295183779
https://twitter.com/x/status/1809526606295183779
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hHHqx4M/9.jpg