اب یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ نواز شریف کی نا اہلی اور موجودہ سیاسی بحران سے پیدا ہونے والے سیاسی خلا سے عمران خان کوئی خاص فائدہ نہیں اٹھا سکے اسٹیبلشمنٹ کی مستقبل کی سیاسی تشکیل بلوچستان میں متحدہ مسلم لیگ کے قیام کی خبر سے آہستہ آہستہ سامنے آنی شروع ہو گئی ہے۔ اس صورت حال میں دو ممکنہ سیاسی تشکیلات وجود میں آ سکتی ہیں
۱۔ شہباز شریف اگر اسٹیبلشمنٹ کو قائل کرنے میں کامیاب ہو گیا تو ۲۰۱۸ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی صورتحال کچھ یوں ہو سکتی ہے۔
مسلم لیگ ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 80 نشستیں پیپلز پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔55 نشستیں تحریک انصاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔45 نشستیں متحدہ مسلم لیگ (بلوچستان، پنجاب اور سندھ کے الیکٹیبلز ملا کر، مسلم لیگ فنکشنل، کھوسہ گروپ وغیرہ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 40 نشستیں متحدہ، پاک سرزمین، دیگر چھوٹی جماعتیں۔ آزاد امیدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔52 نشستیں
اگر شہباز شریف ڈیل میں ناکام رہا تو نون لیگ بالکل گنجی ہو جائے گی۔ اس کے تمام مظبوط امیدوار بھی جماعت چھوڑ جائیں گے۔ پھر پارٹی پوزیشن کچھ یوں ہو سکتی ہے۔
مسلم لیگ ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 30 نشستیں پیپلز پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔65 نشستیں تحریک انصاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔60 نشستیں متحدہ مسلم لیگ (بلوچستان، پنجاب اور سندھ کے الیکٹیبلز ملا کر، مسلم لیگ فنکشنل، کھوسہ گروپ وغیرہ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 نشستیں متحدہ، پاک سرزمین، دیگر چھوٹی جماعتیں۔ آزاد امیدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔67 نشستیں
اس صورتحال میں اگلا وزیر اعظم یقیناً بہت کمزور ہو گا، چاہے وہ شہباز شریف ہو یا عمران خان یا پھراسٹیبلشمنٹ کا کوئی گھوڑا جسے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہو گی بڑے بوجھل دل کے ساتھ تمام ساتھیوں کی خدمت میں عرض ہے کہ عمران خان صاحب اپنی غلطیوں کے باعث اس دفعہ بھی انتخابات کی بازی ہار چکے ہیں۔
پس تحریر: یاد رکھیے، سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی۔ میرا تجزیہ صرف دو ممکنہ حل پیش کر رہا ہے۔ اگر پاکستان کے سیاسی حالات اگلے پانچ ماہ میں کوئی بہت بڑا سیاسی موڑ مڑ گئے تو نتائج کسے تیسرے رخ پر بھی ترتیب پا سکتے ہیں
Fikar k koi baat nahein, Pteecher Khan ne askari k bahut tabedari k ha, aglay election k baad her soorat mein usay PM banaein g, askari apnay waday k pakkay hein.
اگر اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو دھانے پر رکھا اور پنجاب سے صفایا کرنے کے لیے پچھلے الیکشن کی طرح دھاندلی کروائی تو نون لیگ کو دس سے کم سیٹیں ملیں گی . اس کی سیٹوں کا بڑا حصہ تحریک انصاف قاف لیگ اور آزاد امیدوار لے جائیں گے . وزیر اعظم تو سینٹ کے چیرمین کی طرح کا ہی ہوگا . البتہ پنجاب میں تحریک انصاف کو حکومت مل سکتی ہے سب سے بڑی پارٹی ستر سے اسی کے درمیان اس سے کم پجاس سے ساٹھ چالیس سے پچاس آزاد ویسے بھی کوئی بھی پارٹی سو سے زائد سیٹیں نہیں لے سکتی تو حکومت ایک سے زیادہ پارٹیوں کی ہی ہو گی
آپ نے قاف لیگ کی طرف اچھی توجہ دلائی مگر میری دانست میں قاف لیگ متحدہ مسلم لیگ کا حصہ ہو گی۔ تحریک انصاف کا پنجاب میں جیتنے کا چانس کم ہے باقی غیب کا علم تو خدا کے پاس ہے
اگر اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو دھانے پر رکھا اور پنجاب سے صفایا کرنے کے لیے پچھلے الیکشن کی طرح دھاندلی کروائی تو نون لیگ کو دس سے کم سیٹیں ملیں گی . اس کی سیٹوں کا بڑا حصہ تحریک انصاف قاف لیگ اور آزاد امیدوار لے جائیں گے . وزیر اعظم تو سینٹ کے چیرمین کی طرح کا ہی ہوگا . البتہ پنجاب میں تحریک انصاف کو حکومت مل سکتی ہے سب سے بڑی پارٹی ستر سے اسی کے درمیان اس سے کم پجاس سے ساٹھ چالیس سے پچاس آزاد ویسے بھی کوئی بھی پارٹی سو سے زائد سیٹیں نہیں لے سکتی تو حکومت ایک سے زیادہ پارٹیوں کی ہی ہو گی
پنجاب کا نقشہ کچھ یوں بنتا دکھتا ہے: نون لیگ: 60 پیپلز پارٹی: 40 پی ٹی آئی: 80 آزاد: 40 متحدہ مسلم لیگ: 80
سو پنجاب میں متحدہ مسلم لیگ، پیپلز پارٹی مل کر حکومت بنا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ متحدہ مسلم لیگ کے بلوچ اور پرویز الہی جیسے پنجابی لیڈرز کے پیپلز پارٹی سے تعلقات خوشگوار ہیں

یہ ہی تو بات ہے مسلم لیگ مخالف طبقہ اب پنجاب میں جیتنے کی پوزیشن میں ہے . جس طرح مسلم لیگ کا ایک ووٹ بینک ہے اسی طرح مسلم لیگ مخالف بھی ایک ووٹ بینک ہے . پیپلز پارٹی کو سندھ کی پارٹی ہونے کی وجہ سے تعصب کا سامنا تھا وہ تحریک انصاف کو نہیں ہو گا اور پنجاب کا مڈل کلاس جو کبھی پیپلز پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا تھا شائد تحریک انصاف کو سپورٹ کرے بات یہ ہے کہ ٹرمپ کے جیتنے کی وجہ بھی یہ ہی تھی کہ لوگ تبدیلی چاہتے تھے لوگوں میں تبدیلی کا جذبہ پیدا ہونا فطری عمل ہے . نون لیگ کی ساکھ بہت گر چکی ہے شہری ووٹ جو تھوڑا بہت سوچ سمجھ والا ہوتا ہے وہ اس کے ہاتھوں نکلے گا خاص طور پر لاہور پھسلے گا . میں سمجھتا ہوں روایتی پنجابی طبقوں کے مقابلے یہاں موجود دوسرے لوگ اس بار آگے آئیں گے . سب سے زیادہ تبدیلی کا چانس پنجاب میں ہی بنے گا .... اس لیے متحدہ مسلم لیگ یا مسلم لیگ کے چانس کم لگتے ہیں
تمام تجزیوں کی بنیاد یہ ہے کہ مسلم لیگ ن اگر بالکل تباہ نہیں تو کم از کم اتنی کمزور کر دی جائے گی کہ پائوں پر کھڑا ہونے کے قابل بھی نہیں رہے گی۔ درست ہے، اگر طاقت کے بل پرایسا کر لیا گیا تو ن لیگ کا ذکر کرنا بنتا ہی نہیں ہے۔کیونکہ وہ تو ایک لحاظ سے مقابلے سے باہر ہی ہوگی۔ دیگر پارٹیاں یا نئی نرسری میں جس کو جو بھی ملے گا، مہربانوں ہی کی عطا ہوگی۔ یعنی جو پیا من بھائے گی وہی سہاگن ہوگی۔ لیکن اگر نواز شریف کوسزا ہو گئی،اسے جیل بھی بھیج دیا گیا۔ پر الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہو گئے اور مسلم لیگ ن پر پابندی نہ لگائی گئی تو پی ٹی آئی،پی پی پی اور نرسری کی نئی پیداوار سمیت کم از کم پنجاب سےن مخالف سب جماعتوں کو عبرتناک شکست ہوگی ۔ جس کا فیصلہ عوام کر چکے ہیں۔ دنیا دیکھے گی کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سےکتنا شدید رد عمل دیتے ہیں۔
کافی حد تک آپ کے تجزیے سے متفق هوں اگر ماسٹر اپنی چال میں کامیاب ھو گیا تو پھر بھی نواز شریف ٨٠ سیٹ جیتیں گیں نیشنل اسمبلی میں اور پنجاب گوورمنٹ نون لیگ کے پاس ہی رھے گی
آزاد امیدوار بوہت سے جیتیں گیں جو کہ اوس امید وار کو سپورٹ کریں گیں جسے پیپل پارٹی سپورٹ کرے گی وہ بھی ہمارے ماسٹر کے کہنے پر
بلکل واسے ہی جیسے کہ سینیٹ کے الیکشن میں ھوا ھے . عمران کے ہاتھ پھر کچھ نہیں آنا اور اس طرح یہ اوس کی سیاست کا آخری الیکشن ھو گا
نواز شریف جیت سکتا ھے اگر وس کے ووٹر مخالف کیمپ کی پرچی لے کر ووٹ نواز شریف کو ڈالیں . یہ ایک نئی تاریخ رقم ھو گی . پر پاکستان کی تاریخ میں آج تک وہی ھوا ھے جو ماسٹر ںے چاہا ھے