ملکی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، عمران خان کا ایجنڈا سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا،مولانا فضل الرحمن۔ جس دلدل میں انہوں نے ہمیں پھنسایا تھا اس سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جلد اس دلدل سے باہر نکل آئینگے۔
سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) وجے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ 13 جماعتی حکومتی اتحاد کا مستقبل بہت روشن ہے، ہم بہت جلد بحرانوں سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے۔
عمران خان دوسرے سیاستدانوں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی کارکردگی عوام کو بتائیں، استعفے طلب کرنا صرف اور صرف بلیک میلنگ ہے، ان کا ایجنڈا ہی ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے، لیکن جس دلدل میں انہوں نے ہمیں پھنسایا تھا اس سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جلد اس دلدل سے باہر نکل آئینگے۔
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے اتنے قرضے لے رکھے ہیں جتنے کسی حکومت نے ماضی میں نہیں لیے اور اپنی ناکامی کا سارا ملبہ وفاقی حکومت پر تھوپنا چاہتی ہے۔
پاکستان چائنہ اکنامک کوریڈور سے ملک میں بہت ترقی ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف 26 دسمبر کو سی پیک کے اگلے مرحلے کا افتتاح کر دیں گے جس سے ملک ترقی واستحکام آئے گا۔ہم ملک کے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، سیاسی، معاشی اور دفاعی استحکام ہماری منزل ہے۔
سربراہ جے یو آئی ف کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے بڑی سیاسی شخصیات ہماری جماعت میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں کیونکہ ہم ملک کے تمام مکاتب فکر کے حقوق کی بات کرتے ہیں، ہماری جماعت میں نئے لوگوں کے شامل ہونے سے پارٹی کا مستقل روشن ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کا مقصد صرف اور صرف انسانی خدمت کیلئے سیاست کرنا ہے، ہماری جماعت آج ایک بڑی عوام وقت بن کر ابھری ہے۔

کہا وہ اکیلا زخمی بہادر اصلی مرد ابھی چل نہیں سکتا کہا یہ سب آدھی آدھی صدی کے تجربہ کار سیاستدان 8 ماہ ہو گئے ساری سیاست عمران خان کے اردگرد گھوم رہی ہےایک دن وہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں گیا اج اس نے جانے کا اعلان کر دیا تو ان کے پسہنے چھوٹ گئے اور صدر پاکستان عارف علوی کے پاوں پکڑنے لگے اب کیا ہو گا وہ اسمبلی واپس آ رہا ہے یہ ہے حقیقی بہادر مرد اور یہ ہیجرے کاغذی شیر وہ ایک بیان دیتا ہے سب کچھ ہل کر رہ جاتا ہے یہ سارا سارا دن صفایاں دینے میں گزار دیتے ہے ابھی کہتے ہیں اس کی سیاست ختم کردے گے اس کا نام مٹا دے گے اوئے وہ تمہیں بتا پتا دے گا نکلو چوہو وہ آ رہا ہے وہ آرہا ہے اب آئے گا مزا لگے گا میدان اس نے صوبائی اسمبلیاں توڑنے کہا تو انہیں غشی کے دورے پڑنے لگے کہ نہیں یہ نہیں ہو سکتا امی امی ابو ابو پرویز الہی نہیں توڑے گا یہ نہیں ہو گا کیونکہ ان کی کمینی روایت یہ ہے کہ اقتدار سے چمٹے رہو چاہے ملک تباہ ہوجائے