Advertisement

10 PM With Nadia Mirza - 13th Jan 2015 - 18 Jan Ke Baad Hukumat Ka Chalna Muskil Ho Jaye Ga..Imran K

کاونٹر فائل اور ووٹ کا فرق

سچ اور جھوٹ کیا

کاونٹر فائل ووٹوں کی دتھی کا وہ حصہ ہوتا ہے جو ووٹ کی پرچی کاٹ کر دینے کے بعد اس دتھی میں باقی رہ جاتا ہے

جیسے ایک چیک بک میں سے چیک کاٹ کر دینے کے بعد ایک چھوٹا سا حصہ چیک بک کے مالک کے پاس رہ جاتا ہے - اس چھوٹے سے حصے کو اس چیک کا کاونٹر فائل کہتے ہیں جو اکاونٹ ہولڈر اپنی یاداشت کے لیے کہ اس نے اتنی رقم کا فلاں تاریخ کو دیا

چیک کی شکل میں اصل قیمت صرف چیک کی ہوتی ہے لیکن کاونٹر فائل کی اپنی قیمت چیک کے برابر قطأن نہں ہوتی بلکہ اکاونٹ ہولڈر کے ذاتی ریکارڈ کے برابر ہوتی ہے جو اس کو یہ بتاتی ہے کہ کس تاریخ کو کتنے کا چیک دیا گیا.

اگر چیک کے اوپر اکاونٹ ہولڈر کے دستخط نا ہوں اس چیک کی قیمت صفر ہوتی ہے

لیکن اگر کاونٹ فائل پر اکاونٹ ہولڈر کے دستخط نا بھی ہوں تو بھی اس کی قیمت یا اہمیت پر کوی فرق نہں پڑتا

لیکن اگر پی تی آئی والوں کا دعویٰ یہ ہے کہ ووٹ پر بھی پریزایڈنگ آفیسر کی مہر یا تصدیق نہں تھی تو یہ امکان موجود ہے کہ ووٹ جعلی تھا لیکن اگر ووٹ پر تو پریزائیڈنگ آفیسر کی مہر اور تصدیق تو تھی لیکن صرف کاونٹر فائل پر نہں تھی تو ووٹ جعلی یا بوگس نہں ہو سکتا

پی تی آئی والے در حقیقت کاونٹر فائل کو ووٹ کی پرچی کے معنی دے کر پیش کر رہے ہیں جو کہ ایک دھوکہ دہی اور فریب ہے