[FONT=&]YA ALLAH IS NAWAJAY KOU ROZE PICHLEY DIN SAY ZIYADA ZALAT DAY AMEEN.
AAJ KI TAZA KHABAR:
godfather productions ki fakhriya paishkush.
Comming soon, in the "J I T" near you.
Qatri khut part 3.
Rush say buchnay kay liyay advance booking ki takeed hai.
Warna black main ticket laynay kay liyay "zardari" say rabta karain.[/FONT]
عدالت کو ضرور اس عمران کرپٹ کو جیک کرنا چاہیے تھا اس کو کرپشن کیس میں استسنا نہیں دینا چاہئے تھااخر میں بھی بولوں راتوں رات یہ ارب پتی کیسے بن گیا جب کے یہ کئی کام بھی نہیں کرتا
کارکنوں سے سو سو روپے کی بھیک مانگنے والے اور ایک ہزار روپے میں سیلفی بنوانے والے شخص نے دس ارب روپے کی آفر ٹھکرا دی بلے بئی بلے
کوکین خان کے اس ننگے جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں ،اس ایک جھوٹ پہ قائم رہنے کے لئے اب یہ نشئی 1000 جھوٹ بولے گا ، الو بنانے کی کوشش میں خود الو ثابت ہو گیا ہے ، شیدا ٹلی بھی وہی کیس لے کے سپریم کورٹ گیا ، جماعت اسلامی بھی لے کے گئی ، 10 دس ارب روپے انکے ، کل ملا کے 30 ارب ہوگئے ، اس کے بعد ججوں کا منہ بھی بند کرنا ہے 5 ججوں کے بھی 50 ارب ہوگئے ، یہی ایک واحد طریقہ ہے سب کو چپ کرانے کا یعنی 80 ارب روپے میں صرف 8 بندوں کی زبان بند کرنی ہے ، جھوٹے پہ کروڑ کروڑ لعنت ، کوکین خان پاگل ہونے کے عنقریب ہے
جھوٹا انسان جواب نہیں دے رہا لفاظی کررہا ہے اب کرلو اس کی تحقیق
خان صاحب آپ پانامہ کیس میں نواز شریف کے خلاف ہاتھ ہلکا رکھیں تو آپ کو دس ارب روپے دیں گے ۔۔۔ خان صاحب : اچھا ۔۔۔۔ چلو میں آپ کو اپنا اکاونٹ ان باکس کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تک پیسے نہیں پہنچے ایک مہنہ گزر گیا ، جناب آپ اپنی زبان بھی تو بند نہیں رکھتے جب کہا تھا کہ خاموش رہنا ہے تو آپ کیوں بول رہے ہیں اچھا چلیں ٹھیک ہے ، بس عوام کو بھی خوش رکھنا ہوتا اور میڈیا کو بھی ، اسلئے ہلکی پھلکی جھڑپ تو چلے گی
---------- خان صاحب غصے میں : ابھی تک پیسے نہیں پہنچے چار ماہ گزر گئے جناب آپ نے سراج الحق کی نقل تو ماری ہے کیس داخل کر کے ، اب آپ نے خود پاؤں پر کلہاڑی بھی دے ماری ہے تو ہم کیا کریں ؟ خیر دیکھتے ہیں کرتے ہیں کچھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے یار اب تو فیصلہ محفوظ ہو گیا اب تو بھیج دو پیسے ، قسم سے حالات بہت ٹائیٹ جا رہے ہیں ۔ اب تو سال گزر گیا وعدے کو ۔ خان صاحب ایسا ہے کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کیس ہمارے حق میں نہیں ہے ، اور کسی نہ کسی وقت نواز شریف کا جانا ٹھہر گیا ہے ، اسلئے معذرت ہم آپ کو پیسے نہیں بھیج سکتے ۔ اچھا ٹھہرو میں بتاتا ہوں قوم کو کہ انہوں نے مجھے پانامہ کے خلاف نہ بولنے پر دس ارب روپے کا لالچ دیا تھا ۔۔۔ ٹھہرو ذرا ۔۔۔۔۔ اوئے فواد چوہدری بلاؤ ذرا پریس کانفرنس میں ن لیگ کے کرتوت عوام کو دکھاؤں ۔ ۔
اپنے جلسوں میں خواتین کے کپڑے نوچنے والے انصافیوں کو سیریل ریپسٹ کی تحریک انصاف میں شمولیت مبارک ہو “غلام مصطفٰے کھر“
انقلابی ٹولے میں شامل کرنے سے پہلے اس کی سابقہ بیوی تہمینہ درانی کی کتاب[ میرا جاگیردارانہ رب] ہی پڑھ لیتے ستر کی دہائی ہے پنجاب کا گورنر فرعون بنا مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے ایک رات دختر انگور نے کام دکھایا اور دختر آدم کی طلب بڑھ گئی۔ ہرکارے دوڑائے گئے مخبروں نے جامعہ پنجاب کے ایک ہوسٹل کی خبر دی کہ وہاں اندھیرا بھی ہے اور سیکیورٹی بھی برائے نام ہی اور ایک انتہائی حسین اور معصوم چہرے والی لڑکی جسے آپ گذشتہ دنوں دیکھ کر آہیں بھر چُکے ہیں وہیں مقیم ہے دو ڈاجیں بھیج کر اٹھوا لی جائے۔ بعد ازاں ہمیشہ کی طرح ڈرا کر اور کچھ نقدی دیکر زبان بند کروا دی جائے گی ورنہ لاش گرانا ایکسیڈنٹ کرانا کون سا بڑی بات ہے لڑکی اٹھا لی گئی لیکن مسئلہ یہ ہوا کہ ڈاج کے نکلتے وقت اسلامی جمعیت طلبہ کے ایک ذمہ دار نے یہ منظر دیکھ لیا۔ اس نے خاموشی سے سرکاری ڈاج کا پیچھا موٹرسائیکل پر کیا لڑکی کو گورنر ہاؤس کے بجائے ایم پی اے ہاسٹل لیجایا گیا۔ نوجوان واپس پہنچا تمام روداد سنائی گئی نوجوانوں نے جامعہ پنجاب کی بس خود اسٹارٹ کر کے ایم پی اے ہاسٹل پر دھاوا بول دیا لیکن دیر ہو چُکی تھی بنت حوا کی رداء تار تار ہو چُکی تھی۔ گورنر نے ایف ایس ایف کو بُلا لیا جسے تب “بھٹو فورس“ بھی کہا جاتا تھا نوجوانوں کی کوشش سے بحرحال اغوا شدہ آٹھ لڑکیاں بازیاب ہوئیں۔ اور گورنر بنا شلوار پہنے گورنر ہاؤس جان بچا کر پہنچ گیا۔ دو دن بعد اس لڑکی نے دریائے راوی میں چھلانگ لگا کر خودکُشی کر لی۔ اللہ کا نظام خاموش نہیں رہے گا۔
Tabhi to judges ne isko Godfather ka khitaab diya hai. Judges ko kitnay maal ki offer ayi hogi, itni ke yeh aur inki 10 naslaien ghar bhait ke khaa sakti thi. Lekin Godfather ki takkar IK se nahi hui, there is no offer the Godfather can make that Khan wont refuse
او مسٹر بک بک اکا بھینسوں کے طبیلے میں ساری عمر گزارنے والے پٹواریوں کے آقا نے ہر کسی کو خریدنے کی کوشش کر رکھی ہے اور خریدا بھی ہے۔ ۔۔۔ اسلیے خان کے کہنے میں وزن ہے۔
اپنے جلسوں میں خواتین کے کپڑے نوچنے والے انصافیوں کو سیریل ریپسٹ کی تحریک انصاف میں شمولیت مبارک ہو غلام مصطفٰے کھر
انقلابی ٹولے میں شامل کرنے سے پہلے اس کی سابقہ بیوی تہمینہ درانی کی کتاب[ میرا جاگیردارانہ رب] ہی پڑھ لیتے ستر کی دہائی ہے پنجاب کا گورنر فرعون بنا مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے ایک رات دختر انگور نے کام دکھایا اور دختر آدم کی طلب بڑھ گئی۔ ہرکارے دوڑائے گئے مخبروں نے جامعہ پنجاب کے ایک ہوسٹل کی خبر دی کہ وہاں اندھیرا بھی ہے اور سیکیورٹی بھی برائے نام ہی اور ایک انتہائی حسین اور معصوم چہرے والی لڑکی جسے آپ گذشتہ دنوں دیکھ کر آہیں بھر چُکے ہیں وہیں مقیم ہے دو ڈاجیں بھیج کر اٹھوا لی جائے۔ بعد ازاں ہمیشہ کی طرح ڈرا کر اور کچھ نقدی دیکر زبان بند کروا دی جائے گی ورنہ لاش گرانا ایکسیڈنٹ کرانا کون سا بڑی بات ہے لڑکی اٹھا لی گئی لیکن مسئلہ یہ ہوا کہ ڈاج کے نکلتے وقت اسلامی جمعیت طلبہ کے ایک ذمہ دار نے یہ منظر دیکھ لیا۔ اس نے خاموشی سے سرکاری ڈاج کا پیچھا موٹرسائیکل پر کیا لڑکی کو گورنر ہاؤس کے بجائے ایم پی اے ہاسٹل لیجایا گیا۔ نوجوان واپس پہنچا تمام روداد سنائی گئی نوجوانوں نے جامعہ پنجاب کی بس خود اسٹارٹ کر کے ایم پی اے ہاسٹل پر دھاوا بول دیا لیکن دیر ہو چُکی تھی بنت حوا کی رداء تار تار ہو چُکی تھی۔ گورنر نے ایف ایس ایف کو بُلا لیا جسے تب بھٹو فورس بھی کہا جاتا تھا نوجوانوں کی کوشش سے بحرحال اغوا شدہ آٹھ لڑکیاں بازیاب ہوئیں۔ اور گورنر بنا شلوار پہنے گورنر ہاؤس جان بچا کر پہنچ گیا۔ دو دن بعد اس لڑکی نے دریائے راوی میں چھلانگ لگا کر خودکُشی کر لی۔ اللہ کا نظام خاموش نہیں رہے گا۔
او مسٹر بک بک اکا بھینسوں کے طبیلے میں ساری عمر گزارنے والے پٹواریوں کے آقا نے ہر کسی کو خریدنے کی کوشش کر رکھی ہے اور خریدا بھی ہے۔ ۔۔۔ اسلیے خان کے کہنے میں وزن ہے۔