[FONT=&]میانمار میں جاری بحرانی صورتحال پر کئی عالمی شخصیات روہنگیا مسلم کمیونٹی پر ہونے والے ظلم و ستم کی شدید الفاظ میں مذمت کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا اس تناظر میں ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔
[/FONT]
[FONT=&]
[/FONT] [FONT=&][FONT=&]
میانمار میں روہنگیا مسلم کمیونٹی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ ٹوئٹر اور فیس بک کے علاوہ سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر پاکستانی عوام بھی بے چین نظر آ رہے ہیں۔ سیاستدانوں کے علاوہ اب مختلف شعبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی کئی معروف ملکی شخصیات بھی میانمار میں جاری بحرانی خونریزی اور روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر افسوس کر رہی ہیں۔
مشہور پاکستانی کرکٹرز اور کئی دیگر سماجی شخصیات نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان سرحد پر پھنسے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کی جائے۔ سابق کپتان اظہر علی کے علاوہ سابق مایہ ناز اسٹار کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے بھی میانمار کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
[/FONT][/FONT][FONT=&][FONT=&]
نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغامات میں کہا ہے کہ روہنگیا کمیونٹی کی مدد کی جانا چاہیے۔
[/FONT][/FONT][FONT=&][FONT=&]
[/FONT][/FONT][FONT=&][FONT=&]
ادب کی دنیا میں اپنا ایک منفرد تشخص بنا لینے والی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا ایک ایسا واحد ملک ہے، جو مسلمان مہاجرین کو پناہ فراہم کرنے کی خاطر بنایا گیا تھا اور اب پاکستان ان روہنگیا مسلمانوں کو پناہ کیوں نہیں دے رہا۔ فاطمہ بھٹو پاکستان کے سیاسی اور سماجی مسائل پر رائے دینے کے علاوہ عالمی معاملات پر بھی گفتگو کرتی رہتی ہیں۔ بالخصوص ٹوئٹر پر وہ بہت زیادہ سرگرم ہیں۔ ان کے فالوورز کی تعداد 1.91 ملین ہے۔ میانمار کی موجودہ صورتحال پر اپنی حالیہ ٹویٹس سے قبل بھی وہ اس معاملے پر کئی بار اپنی تشویش کا اظہار کر چکی تھیں۔تاہم سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ نے فاطمہ بھٹو کے ان تازہ ٹوئٹر پیغامات پر اگر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تو کچھ نے ان کی بڑی ستائش بھی کی۔ میانمار کی ابتر صورتحال پر نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی خاموشی پر انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے بھی کہا ہے کہ سوچی کو اس تشدد کی مذمت کرنا چاہیے۔ تاہم کئی صارفین نے ملالہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں سوچی سے صرف مذمتی بیان جاری کرنے کی درخواست نہیں کرنا چاہیے بلکہ میانمار میں جاری ظلم و ستم کا سلسلہ رکوانے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
How many more illegal persons you will bring from India Bangladesh and Myanmar on this pretext. You have already settled more than 15 million persons in Sindh from these three countries since 1980 and made Sindhis a minority in their Province.
یار دکھ ہوتا ہے آپ کی جیسی لاعلمی پر - پلیز اپنے کومنٹس کو اتنا کڑوا نہ کیا کرو ذرا سٹیٹسٹکس اٹھا کر دیکھو پاکستان دنیا میں سب سے اوپر ہے جس نے سب سے زیادہ مہاجرین کو سب سے زیادہ لمبے عرصے تک مہمان بنا کر رکھا ہے اب بھی باقی ماندہ مہاجرین کے لئے پاکستانی حکومت کی کھلی آفر ہے کہ اگر افغان حکومت ان کو اپنے علاقے میں بسا لے تو تین سال تک ان کا راشن پاکستان کی ذمداری ہے

مسلمانوں کی حالت بہت پتلی ہے اور مسلمان حکمرانوں کو تو شاید اپنی عیاشیوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا بنگلہ دیش کو پناہ دینی چاہئے اور باقی مسلم ممالک کو ان کی مدد کرنی چاہئے اور ہر مسلم حکومت کو آواز اٹھانی چاہئے
In 1980 more than 400000 from Rohingya only were settled in Karachi and that BASTI name is also in the name of Myanmar city. Then Malaoon Zia imported illegals from Bihar and Bengal in millions and formed MQM. Gandi naali ka keerra was called from (Chicago) USA, where he was cab driver, and made him MQM Chief.
Even in Zardari's Govt. 2.5 millions migrated from India and Bengal. Fake passports and ID cards were issued to them from Pakistani Consulate in India.
یار دکھ ہوتا ہے آپ کی جیسی لاعلمی پر - پلیز اپنے کومنٹس کو اتنا کڑوا نہ کیا کرو ذرا سٹیٹسٹکس اٹھا کر دیکھو پاکستان دنیا میں سب سے اوپر ہے جس نے سب سے زیادہ مہاجرین کو سب سے زیادہ لمبے عرصے تک مہمان بنا کر رکھا ہے اب بھی باقی ماندہ مہاجرین کے لئے پاکستانی حکومت کی کھلی آفر ہے کہ اگر افغان حکومت ان کو اپنے علاقے میں بسا لے تو تین سال تک ان کا راشن پاکستان کی ذمداری ہے
if you are talking about afghan refugees so UN was paying pakistan for it.more then a million Refugees came to germany in 2015 and till today germany is supporting them alone without any UN money.Pakistan ne koi Refugees free main nahin lyee... i agree with it Pakistan cannot take anymore refugees from any country now.
How many more illegal persons you will bring from India Bangladesh and Myanmar on this pretext. You have already settled more than 15 million persons in Sindh from these three countries since 1980 and made Sindhis a minority in their Province.
if you are talking about afghan refugees so UN was paying pakistan for it.more then a million Refugees came to germany in 2015 and till today germany is supporting them alone without any UN money.Pakistan ne koi Refugees free main nahin lyee... i agree with it Pakistan cannot take anymore refugees from any country now.
i am not degrading my self i am telling the truth , UNHCR paid money for keeping afghan refugees to Pakistan.Go and find the facts please.Pakistan did not let afghan refugees inside Pakistan for FREE.Pakistan is booka nanga country and i swear if today UN offer $2 Billion to Pakistan so Pakistan will let all Burma people inside Pakistan not only Rohingya.If you dont want to accept reality then its ur problem.