Advertisement

’اچھا جی‘ ہاؤس کی ایک اور شاہکار پروڈکشن !!

"حکومت کی عوام دوست پالیسی کامیاب۔۔ پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں ختم۔۔ حکومت کی روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، جس سے ممکن ہوا پٹرول کی قیمتوں کا نظام مزید شفاف۔۔ عوام پر اچانک بڑے اضافے کا بوجھ کم"۔ پی ٹی وی اینکر۔۔

"پہلے پٹرول پمپ پر بہت زیادہ رش ہوتا تھا، ہمارا بہت ٹائم ضائع ہوتا تھا"- چنگ چی رکشہ ڈرائیور۔۔

"پوری دنیا میں جنگ لگی ہوئی ہے لیکن پاکستان میں پٹرول روانی سے مل رہا ہے"- موٹرسائیکل سوار
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: