Advertisement

’انعام نہیں فبیہا کا نمبر چاہئیے‘

اس میں کوئی شک نہیں کہ گلیمرس اور میڈیا کے باعث لوگ رات و رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جاتے ہیں، مگر حالیہ برسوں میں شہرت پانے کے لیے رات اور دن نہیں بلکہ منٹ اور گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔


593d614f31538.jpg


انٹرنیٹ ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کی ترقی کے باعث کوئی بھی شخص کسی وقت بھی شہرت کی بلندیوں کو پہنچ سکتا ہے۔اور کوئی تو چاہنے کے باوجود بھی وہ مقام حاصل نہیں کرپاتا، جس کی انہیں خواہش ہوتی ہے۔
593d635fb5ae1.jpg



—فوٹو: فبیہا شیرازی انسٹاگرام
ایسا ہی اتفاق پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی ڈجیٹل کے گیم شو جیتو پاکستان کی خوبرو والنٹیئر فبیہا شیرازی کے ساتھ بھی ہوا، جو اس پروگرام سے گزشتہ چند سال سے منسلک ہیں، مگر ان کی شہرت اچانک بلندیوں پر پہنچ گئی۔
593d6336b8eb3.jpg

—فوٹو: فبیہا شیرازی انسٹاگرام
جیتو پاکستان گیم شو کا شمار پاکستان میں زیادہ دیکھنے جانے والے شوز میں ہوتا ہے، جس کی میزبانی کے فرائض اداکار فہد مصطفیٰ سر انجام دیتے ہیں۔پاکستان کے گیم شوز میں انعام جیتنے یا حاصل کرنے والوں کے ساتھ کیا کچھ ہوتا ہے، یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اس پر بھی پاکستان میں سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث ہوتے رہتے ہیں، اور آئے دن کسی نہ کسی گیم شو کو آڑے ہاتھوں لیا جاتا ہے۔
593d637056b06.jpg

—فوٹو: فبیہا شیرازی انسٹاگرام
تاہم اس بار سوشل میڈیا پر جیتو پاکستان کی پالیسیوں، انعامات کی بارش اور فہد مصطفیٰ کی میزبانی کے بجائے اس شو میں والنٹیئر کے فرائض سر انجام دینے والی فبیہا شیرازی کے چرچے ہیں۔پروگرام میں شامل مہمانوں کو مائیک، انعامات یا دیگر چیزیں فراہم کرنے والی فبیہا شیرازی کی خوبصورتی، مسکراہٹ اور اداؤں نے پاکستان کے نوجوان طبقے کے دل جیت لیے۔
593d633fd473e.jpg

—فوٹو: فبیہا شیرازی انسٹاگرام
گوری رنگت، سادہ فیشن اور دیدہ زیب ڈریسنگ کے باعث فبیہا شیرازی انعام کی لالچ میں پروگرام میں شامل ہونے والے افراد کی تو شاید توجہ حاصل نہ کرپائی ہوں، مگر ٹی وی پر دیکھنے والے زیادہ تر نوجوان افراد انہیں توجہ سے دیکھتے ہیں۔
593d6365f1bd4.jpg

—فوٹو: فبیہا شیرازی انسٹاگرام
جیتو پاکستان کے حالیہ رمضان المبارک کے سیزن میں فبیہا شیرازی نے کالے اور دیگر رنگوں کی شرٹ پہننے کے بجائے پیلے رنگ کی شرٹ پہننے کو ترجیح دی، جس کے باعث وہ زیادہ پرکشش دکھائی دیتی ہیں۔
593d635ac5b9b.jpg

—فوٹو: فبیہا شیرازی انسٹاگرام
جیتو پاکستان میں ان کا کردار کوئی خاص نہیں ہے، لیکن سوشل میڈیا پر نوجوان ایسی پوسٹیں کر رہے ہیں، جس میں وہ فہد مصطفیٰ سے انعام نہیں بلکہ فبیہا شیرازی کا نمبر مانگ رہے ہیں۔

​

ٹوئٹر اور فیس بک پر کئی صارفین اور نوجوانوں نے صاف صاف لکھا کہ وہ جیتو پاکستان فہد مصطفیٰ کی وجہ سے نہیں بلکہ فبیہا شیرازی کی وجہ سے دیکھتے ہیں۔
​



کچھ صارفین نے فہد مصطفیٰ کو مخاطب ہوتے ہوئے ٹوئیٹ کی کہ انہیں 10 تولہ سونا یا دیگر انعامات نہیں بلکہ پیلی شرٹ پہننے والی فبیہا شیرازی کا نمبر چاہئیے۔


—فوٹو: فبیہا شیرازی انسٹاگرام

593d6370414de.jpg


https://www.dawnnews.tv/news/1059477
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
When I saw this girl in this show couple of years ago( though not in Close UPs), I predicted that this girl has something to be noticed by the people. Her innocent face, and very proportional body and face features.

I hope that her rise on the media is NOT like Chai Wala....
 
Advertisement
She has average looks and he body is all over the place . She need to join the gym .Too much make up and camera lights making her look pretty but according to Pakistani standard of beauty and sex appeal she is super star . ANDHOON MAIN KANA RAJA
 
***** from Allah on those peoples and media, who are engaged to damage the image of our dean in this holy month.
 
Advertisement
I think the only thing which is commonly known from her biography is her role in Jeeto Pakistan. Fabiha started her career as a model and recently worked for Asif Noor’s collection but despite her wide portfolio she is still known because of the Game Show.It is believed that the fame she received is also because of social media.You can follow Fabiha Sherzai and now more about her through social media accounts. Facebook Page: Fabiha Sherazi
Instagram: Fabiha Sherazi and https://www.pakpedia.pk/doc/Fabiha_Sherazi