Advertisement

‏ مراسلےکےپیچھےجو عناصر ہیں ان پر آرٹیکل 6 کےتحت کیس چلناچاہیے۔اعجاز الحق

20220331-201133.png


Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی تو سزائے موت یا عمر قید ہے.......مگر کوئی یہ بتائے کہ......بیرونی قوتوں کی ایما پر منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجنے والوں کو آئین کے مطابق کیا سزا ہو سکتی ہے..؟
 
Advertisement
ان سب پر غداری کا مقدمہ ان سب کو پھانسی پر لٹکانا چاہیے .یہ سب غدار وطن ہیں ان میں میڈیا اور کچھ لوگ سرکار کی نوکری کرتے ہیں لیکن کام غیر ملکی آقاؤں کیلئے کرتے ہیں
 
Neutral janwar ko apni neutrality pe nazz hona chayeh, kaise mulk k khilaf sazish hui aur tum beghairtoun ki tarah dekhtay hain