or mehengai kam karo
یہی نواز شریف نے کیا تھا . تب اتنا شور مچا تھا . لیکن اب ہم نے ترقی کرنی ہے پرانے اصول اور نئے چہروں کے ساتھ.
مہنگائی تو اب بھی کم نہیں. اور یہ بھی پچھلے تمام تر قرض کا نتیجہ ہے. پہلے دو سال تو دبا کر قرض لیا گیا ہے اب انکار اسلئے کہ بیک اپ. کے لئے چائنہ موجود ہے ورنہ اڈے دینے میں بھی کوئی تعمل نہیں تھا. کیونکہ یہ سارے کام تو ملک دشمن نواز شریف بھی کر رہا تھا اور زرداری بھی.نواز شریف تو آخری وقت تک آئی ایم ایف سے قرضے بھی لیتا رہا، پاکستان کو پی اے ٹی ایف میں گروی بھی رکھ دیا اور سب چیزیں بھی گروی رکھ دی گئی۔۔۔
آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ 80 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگاؤ تب جا کے باقی قسط ملے گی تو عوام تیار ہو گی مہنگائی کے لیے؟
مہنگائی تو اب بھی کم نہیں. اور یہ بھی پچھلے تمام تر قرض کا نتیجہ ہے. پہلے دو سال تو دبا کر قرض لیا گیا ہے اب انکار اسلئے کہ بیک اپ. کے لئے چائنہ موجود ہے ورنہ اڈے دینے میں بھی کوئی تعمل نہیں تھا. کیونکہ یہ سارے کام تو ملک دشمن نواز شریف بھی کر رہا تھا اور زرداری بھی.