Advertisement

‏نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کے بعد مکہ ٹیرس گرانے کا حکم دے دیا گیا

Advertisement
Advertisement
قانون کی عملداری اچھی چیز ہے لیکن اسلامُ آباد اور باقی پورے ملک میں بھی اسی طرح کی ساری غیر قانونی عمارتیں گرائی جائیں
پنجاب کی باری ابھی نہیں آئی۔ کراچی کا کیس چل رہا ہے
 
پنجاب کی باری ابھی نہیں آئی۔ کراچی کا کیس چل رہا ہے
ویسے آپس کی بات ہے پنجاب میں عمارتیں گرانے یا پنجاب کو تباہ کرنےُ کے لئےُجس طرح بزدار کو نازل کیا گیا ہے غیر قانونی تو نہیں ہاں البتہ قانونی سب کچھ خود ہی گر جائے گا اور گر رہا ہے پتہ نہیں پنجاب والوں سے کس بات کا بدلہ لیا ہے پیُٗ ٹی آئی نے بزدار جیسے سسرالی نزول شدہ بندے کو وزیر اعلئی بنا کر
 
Advertisement
قانون کی عملداری اچھی چیز ہے لیکن اسلامُ آباد اور باقی پورے ملک میں بھی اسی طرح کی ساری غیر قانونی عمارتیں گرائی جائیں
کچھ عمارتیں بائی لاز کی خلاف ورزی یا قانونی معاملات پورے نہ ہونے کے سبب ناجائز ہیں
مگر
کچھ عمارات ٹریفک میں خلل، عوام کو تکلیف ، ریہائشیوں کی زندگی میں دخل اندازی یا سوک سروسز میں رکاوٹ کا باعث ہیں ۔
۔ ان سب عمارتوں کا معاملہ یک سا نہیں ۔کیس بائی کیس معاملے کو دیکھ کر جو مناسب حل ہو اختیار کیا جائے ۔ عدالت اور حکومت پریگمیٹک ہو تو بہتر رہے ، بعض اوقات قوانیں میں ضروری سختی یا تبدیلی یا بھاری جرمانہ وغیرہ بھی مناسب ہیں ۔۔ ، قانون برائے قانون یا حکومتی انا ہمیشہ لازم نہیں ہاں جبکہ ضروری اور مناسب ہو۔ ۔
​
 
Last edited:
اعلیٰ عدالت کی اعلیٰ حرکتیں
کراچی میں ہزار سوسائٹیاں ایسی ہیں جنکے لوگ پیمنٹ کر چُکے ہیں اور اب وہ غیر قانون قرار دے دی گئی ہیں یا مالکان لوگوں کے پیسے لے کر غائب ہیں،
عدالت انکو اسٹے پے اسٹے دیتی ہے لوگ عدالتوں میں دکھے کھاتے ہیں اور یہ اُن سے پلاٹ لیتے ہیں۔
 
قانون کی عملداری اچھی چیز ہے لیکن اسلامُ آباد اور باقی پورے ملک میں بھی اسی طرح کی ساری غیر قانونی عمارتیں گرائی جائیں
Agreed but those who allotted CM CS DG land control should also be buried in rebels along with Builders irrespective who they are?
 
SC order in first Paragraph should had mentioned
Punishment to concerned CM, CS, DG Land Control for allowing the illegal Plazas.
After that Demolishment.
No Punishment to criminals ?
Kaisa Insaaf Hai?
Bilawal House Ka Encroachment Kab Girey Ga?