Advertisement

‏فضل الرحمٰن جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں: فردوس عاشق

Advertisement
ہاہاہا….مولانا دور جدید کے سامری جادوگر ہیں اور
انکے سونے کے بچھڑے وہ مدرسے جو پورے ملک میں پھیلے
ہوے ہیں …..اب اس میں کیا
 
141305298_3881425008555247_8100862760651866125_n.jpg
 
مولانا جرمن شیفرڈ کے کتورے پہلے کہتے تھے کہ ہمارے مولانا نے کرپشن نہیں کی
اور اب کہتے ہیں، اچھا نیب کیا اکھاڑ لے گا ؟ نیب کی جرات ہی نہیں کہ وہ مولانا کو بلا سکے
یعنی کوئی شرم نہیں ہے ان بیشرم لوگوں میں، دوسرے لفظوں میں اعترافِ جرم کر رہے ہیں کہ ہاں کرپشن کی ہے، پکڑ کر دکھاؤ
اس سے بڑی عمران خان کی نظریاتی فتح اور کیا ہو گی کہ ان سب کے سامنے ان کے نام نہاد چور لیڈروں کو ننگا کر دیا ہے۔۔۔!!