Advertisement

‏علی ظفر کی رپورٹ میں جہانگیرترین کو کلین چٹ مل گئی - راجہ ریاض کا بڑا دعوی

Advertisement
یہ ضروری تھا ورنہ حکومت ختم ہوجاتی ، ویسے علی ظفر نے ہزار ارب کی چوری کرنے والے گروپ کے سرغنہ کو کلین چٹ دے کر عمران خان کی کرپٹ عناصر کو این آر او نہ دینے کی فلاسفی بتی بنا کر اندر گھسا دی ہے​
 
Khan NRO kabhi nae dega. ??? Kia Imran khan Kia nawaz is mulk mein sab hi chor hein.
Wesey ager report exact esa hi hua question to uthey ga k raja riaz ko Kesey pata chala
 
Ma NRO nai doon ga
U TURN MASTER thinks awam is phuddooo ohhh sorry awam is Youthia
 
Khan NRO kabhi nae dega. ??? Kia Imran khan Kia nawaz is mulk mein sab hi chor hein.
Wesey ager report exact esa hi hua question to uthey ga k raja riaz ko Kesey pata chala
​
جب عمران کہتا ہے کہ این آر او نہیں دوں گا چاہے میری حکومت ختم ہوجا ے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ " میں این آر او دے دوں گا پلیز میری حکومت ختم نہ کرنا پلیز پلیز پلیز" یہ کہتے ہوے عمران جب باہر آکر میڈیا کا سامنا کرتا ہے تو پھر تیوری چڑھا کر کہتا ہے این آر او نہیں دوں گا خواہ سولی چڑھ جاوں
?
​
 
Advertisement
راجہ ریاض کی گفتگو کا یہ حصہ سب سے قابل غور ہے ۔

سوال : فیصلہ تو عدالتوں نے کرنا ہے ؟
جواب :آپ دیکھ لیں گے عدالتیں کیا کرتی ہیں،جیسے ہی ہمارے وکیل رپورٹ دیں گئے ایف آئی اے کو شرمندگی ہو گی

مطلب عدالت کے فیصلہ بھی پتہ ہے راجہ ریاض کو اس کو کہتے ہیں این آر او
​
 
Advertisement
E2S9wvwXIAE90mw
 
راجہ ریاض کی گفتگو کا یہ حصہ سب سے قابل غور ہے ۔

سوال : فیصلہ تو عدالتوں نے کرنا ہے ؟
جواب :آپ دیکھ لیں گے عدالتیں کیا کرتی ہیں،جیسے ہی ہمارے وکیل رپورٹ دیں گئے ایف آئی اے کو شرمندگی ہو گی

مطلب عدالت کے فیصلہ بھی پتہ ہے راجہ ریاض کو اس کو کہتے ہیں این آر او ​
NANI 420 SAE NAYA CHARGE SANBHALA HA ,KHAIR JAB TUMAREY ABBEY SHOWBAZ SHARIF KO LOHAR COURT SAE ZAMANAT MILI THI ,IS NAE TO TICKET BI KHAREED LIYA THA ???