یہ ضروری تھا ورنہ حکومت ختم ہوجاتی ، ویسے علی ظفر نے ہزار ارب کی چوری کرنے والے گروپ کے سرغنہ کو کلین چٹ دے کر عمران خان کی کرپٹ عناصر کو این آر او نہ دینے کی فلاسفی بتی بنا کر اندر گھسا دی ہے
Khan NRO kabhi nae dega. ??? Kia Imran khan Kia nawaz is mulk mein sab hi chor hein.
Wesey ager report exact esa hi hua question to uthey ga k raja riaz ko Kesey pata chala

جب عمران کہتا ہے کہ این آر او نہیں دوں گا چاہے میری حکومت ختم ہوجا ے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ " میں این آر او دے دوں گا پلیز میری حکومت ختم نہ کرنا پلیز پلیز پلیز" یہ کہتے ہوے عمران جب باہر آکر میڈیا کا سامنا کرتا ہے تو پھر تیوری چڑھا کر کہتا ہے این آر او نہیں دوں گا خواہ سولی چڑھ جاوں
?
سوال : فیصلہ تو عدالتوں نے کرنا ہے ؟ جواب :آپ دیکھ لیں گے عدالتیں کیا کرتی ہیں،جیسے ہی ہمارے وکیل رپورٹ دیں گئے ایف آئی اے کو شرمندگی ہو گی مطلب عدالت کے فیصلہ بھی پتہ ہے راجہ ریاض کو اس کو کہتے ہیں این آر او