- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
خدیجہ شاہ کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی۔۔
109 مقدمہ میں گرفتاری ڈالی گئی ہے اور اس پر ریمانڈ تفتیشی نے دہشت گردی عدالت سے لینے کے لیے حدیجہ شاہ کو پیش کیا ہے،سرکاری وکیل
حدیجہ شاہ کو لاہور ہائیکورٹ سے دومقدمات سے بیل منظور ہوئی ہے وکیل حدیجہ شاہ
پولیس کی جانب صبح رپورٹ پیش کی جائیگی ہمیں مہلت دی جائے سرکاری وکیل
پولیس نے جو عدالت میں جمع کروائی اسکے مطابق دو مقدمات حدیجہ شاہ پر درج تھے وکیل حدیجہ شاہ
عدالت میں آئی جی پنجاب کی جانب سے رپورٹ جمع کروائی گئی تھی اس میں دو مقدمات تھے وکیل حدیجہ شاہ
6 ماہ سے جیل میں ہے لیکن انہوں نے شامل تفتیش نہیں کیا بیل منظور ہوتے ہی پولیس کو حدیجہ شاہ کو شامل تفتش کرنا یاد ایا،وکیل حدیجہ شاہ
پولیس کی جانب سے عدالت جو رپورٹ جمع ہوئی اس میں حدیجہ شاہ کے خلاف دو مقدمات تھے،عدالت
حدیجہ شاہ نے لوگوں کو اکسایا اور کہہ کہ عمران خان کی گرفتاری پر مذمت کرنی ہیں تفتیشی افیسر کا عدالت میں بیان
جب انکو گرفتار کیا تو اپنے پہلے کیوں نہیں بیان لیا عدالت کا تفتیشی افیسر سے مکالمہ
ہمیں پتہ ہے اپ لوگ کیا کر رہے ہیں عدالت
9 مئی واقعات میں بہت سی مقدمات ہے تو اپ ساری ایف آئی ار میں انکو نامزد کرینگے عدالت

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qNXrRpk/khadija-a.jpg