Advertisement

‏جو لاہورکاکچرانہیں اٹھاسکتےوہ کاغذلہراکرکہتےہیں مہنگا کانٹریکٹ تھا،

Advertisement
تم انے اپنے دور اقتدار میں لعنتیوں والا کام کیا کے اپنا ایک شہر کا گند اٹھانے کے لیے مہنگا ترین سودا کیا وہ بھی ایک غیرملکی کمپنی سے اس پر اترا رہے ہو گزشتہ چالیس سالوں میں کسی نا کسی شکل میں منحوسوں حکمران رہے ہو اور ملک کے ایک شہر کو اتنی ترقی نہیں دے سکے کہ وہ اپنا گند خود اٹھا سکے ایسے نہیں تمھاری اربوں کی ہیرا پھیریاں نکلتی اور تم عدالتوں میں منی لانڈرنگ کے مقدمے بھگت رہے ہو کوئی شرم ہو تو ڈوب مرو کشمالہ کا جواب تم نہیں دے سکے کہ وہ کیا چکر تھے کڑورں کڑورں ادھر اودھر ہو رہے تھے تمھارے منحوس لیڈروں کے بچے بمع اہل و عیال عدالتوں میں آئے دن اشتہاری تم ہو رہے ہو اس کا جواب نہیں دیتے تمھارے پاس تمھاری زبانیں اتنی لمبی ہیں کہ پو چھو نا​
 
Last edited:
تو مہنگا کنٹریکٹ کر کے اٹھوا لیا تھا؟ تب کچرا تواٹھانہیںتھا پیسہ ضرور کسی جیب میں گیا
 
Last edited:
Advertisement
پاکستان کو غلیظ ترین کچرا تو اٹھا کر یہاں مے فئیر لندن بھیج دیا اب لندن والے وہ کچرا سعودیہ بھیج رہے ہیں