Advertisement

‏بھارت میں مسلمان پرظلم،ٹوئیٹ کر دینا کافی نہیں بھارتی سفیر کو نکالیں

Advertisement
کفار مسلمانوں کے خلاف ملت واحدہ ہیں. مسلمان وطن، فرقہ، نسل، زبان کی تفریق سے نکل نہیں پا رہے

اسرائیل، بوسنیا، برما، بھارت سیکولرازم اور جمہوریت نے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے اگر مسلمان ممالک متحد نا ہوئے تو مزید سیکولر جمہوریہ اس فہرست میں شامل ہو جائیں گی
​
 
Last edited:
Advertisement
Tlp k saad rizvi kahaan hain pti hakumat main every 2d month Islamabad main aa mojood hoty thy islam k thykydar bun ker , TLP k no 1 musalmano INDIA ka safeer abhi tak pakistan main hy ???????.
 
سفیر کو نکالو -- گنجا ڈرتا ہے کہ کہیں سفیر اسے ہی نہ نکلوا دے آخر کو امریکہ اور انڈیا ایک ہی ہیں
 
جب فرانس کا سفیر نکالنے کی بات کرنے والے اپنے ہی ملک کے مسلمان بھائیوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کیا اس وقت کہاں تھا یہ؟؟؟​