Advertisement

‏بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

Advertisement
پلیز پہلے واضح کریں عوام نے اپنے سر پکڑ لیے یا دوسروں کے
تاکہ کوئی تبصرہ کیا جا سکے... ?

چینل 24 کی خبر ہے ۔ اجکل جیو اور چینل 24 میں بے غیرتی کا مقابلہ رہا ہے دیکھتے ہیں کون جیتا ہے۔
 
Advertisement
چینل 24 کی خبر ہے ۔ اجکل جیو اور چینل 24 میں بے غیرتی کا مقابلہ رہا ہے دیکھتے ہیں کون جیتا ہے۔
ہاہاہا....جیتے گا ووہی جو یہ دونوں چینل نہیں دیکھتا
اب اس میں کیا ?
 
چینل 24 کی خبر ہے ۔ اجکل جیو اور چینل 24 میں بے غیرتی کا مقابلہ رہا ہے دیکھتے ہیں کون جیتا ہے۔
اگر خبر سچی ہے تو باقی چینل بھی رپورٹ کریں گے ذرا صبر کر لیں
 
اس۔ چینل کی 95 فیصد خبریں جھوٹی ہوتی ہیں۔
اور اگر سچ بھی ہوئی تب بھی گالیوں کے حقدار گنجے اور زرداری ہونگے۔ زیادہ خوش نہ ہو۔