Advertisement

‏آزادکشمیر پی ٹی آئی قیادت پر کریک ڈاون، چیف آرگنائزر، ضلعی صدر،دیگر گرفتار

‏آزادکشمیر PTI قیادت پر کریک ڈاون
‏چیف آرگنائزر حمید پوٹھی اور ضلعی صدر سائیں ذوالفقار اور دیگر قیادت کو 24 نومبر جلسہ کے مشاورتی اجلاس سے سادہ لباس افراد نے گرفتار کر لیا۔

میرپور شہر کے متعدد راستے بند کر دیئے گئے جبکہ تھانہ سٹی اور ڈی آئی جی دفتر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق خفیہ اداروں نے کاروائی عمل میں لائی۔

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
interested owl GIF
THAY PATTAHAY,
 
Advertisement