- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
آزادکشمیر PTI قیادت پر کریک ڈاون
چیف آرگنائزر حمید پوٹھی اور ضلعی صدر سائیں ذوالفقار اور دیگر قیادت کو 24 نومبر جلسہ کے مشاورتی اجلاس سے سادہ لباس افراد نے گرفتار کر لیا۔
میرپور شہر کے متعدد راستے بند کر دیئے گئے جبکہ تھانہ سٹی اور ڈی آئی جی دفتر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق خفیہ اداروں نے کاروائی عمل میں لائی۔

Loading X post…
Open original post on X