Advertisement

‏آرمی چیف سے پشاور زلمی کے چیئرمین سمیت اہم کھلاڑیوں کی ملاقات ‎

Advertisement
ذرا غور کرکے بتانا کیا ان میں اربوں روپے کا ٹیکس چرانے والا حرامخور زلمی کا چئیرمین جاوید آفریدی بھی موجود ہے؟ اس کو ٹیم کی چئیرمینی سے علیحدہ کردینا چاہئے کیونکہ ایک ٹیکس چور یا ڈرگ مافیا کا باس ایک سپورٹس ٹیم کا مالک نہیں ہوسکتا پی سی بی فوری کاروای کرے
اگر آرمی چیف ٹیکس چوروں سے ملاقاتین کریں گے اور جنسی ہراسانی کے مجرموں سے فوج کے ترانے گوائیں گے تو بدنامی بھی ہوگی اور فوج کا غلط امیج بھی بنے گا
نوٹ۔ ادارے کو اس فوٹو اور اس سے پہلے کی میٹنگ میں مشہور کرکٹرز ڈیرن سمی اور معین علی کی موجودگی پر فخر ہے یہ دونوں قابل فخر سپوت ہیں ہاں چوروں کو عزت دینا برداشت نہیں کیا جاے گا
​
 
Last edited:
پاکستان اب دنیا کا واحد ملک بن چکا ہے جہاں پر چوروں کو اتنی زیادہ عزت دی جاتی ہے۔ شائد اسی لئے یہاں سے چوریاں ختم نہیں ہورہیں​
 
Advertisement
ذرا غور کرکے بتانا کہ ان میں اربوں روپے کا ٹیکس چرانے والا حرامخور جاوید آفریدی بھی موجود ہے؟
اگر آرمی چیف ٹیکس چوروں سے ملاقاتین کریں گے اور جنسی ہراسانی کے مجرموں سے فوج کے ترانے گوائیں گے تو بدنامی بھی ہوگی اور فوج کا غلط امیج بھی بنے گا
نوٹ۔ ادارے کو اس فوٹو اور اس سے پہلے کی میٹنگ میں مشہور کرکٹرز ڈیرن سمی اور معین علی کی موجودگی پر فخر ہے یہ دونوں قابل فخر سپوت ہیں ہاں چوروں کو عزت دینا برداشت نہیں کیا جاے گا
​
پاکستان اب دنیا کا واحد ملک بن چکا ہے جہاں پر چوروں کو اتنی زیادہ عزت دی جاتی ہے۔ شائد اسی لئے یہاں سے چوریاں ختم نہیں ہورہیں​
Sheroo Patwari, you are so right about yourself.
Agar tere jese gadhay Nawaz jese ****** aur chor ki ghulami na karte tou choria khatam ho jati.
Tum haramion ka ek he nara hai, Note aur choro ko Izzat dou.
 
پاکستان اب دنیا کا واحد ملک بن چکا ہے جہاں پر چوروں کو اتنی زیادہ عزت دی جاتی ہے۔ شائد اسی لئے یہاں سے چوریاں ختم نہیں ہورہیں​
Sahi baat hai, pak wahid mulk hai jahan ek chor PM tha aur uss ki convicted beti PM bananay ka khawab daikh rahi hai.
Pak wahid mulk hai jahan ek haar chor chairman senate bananay ki koshish karraha hai.