Advertisement

۔ ۔ ۔ ۔ اور عدالت نے چھوڑ دیا

۔ ۔ ۔ ۔ اور عدالت نے چھوڑ دیا

وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز اپنے دستاویزی ثبوت آج عدالت عظمیٰ میں پیش کردئے ہیں۔ وزیراعظم کے تینوں بچوں نے اپنا وکیل بھی تبدیل کر لیا ہے اور سلمان اسلم بٹ کی جگہ اب اکرم شیخ مریم، حسین اور حسن نواز کی پیروی کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے قرار دیا تھا کہ فریقین کو ثبوت جمع کرانے کا آخری موقع دیا جارہا ہے۔ جس کے بعد کوئی بھی ثبوت قبول نہیں کیا جائے گا اور انہی ثبوتوں کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا کہ معاملے کی چھان بین کیلئے کمیشن قائم کیا جائے یا نہیں۔

ان جمع کروائے گئے ثبوتت میں قطر کے شاہی خاندان کے رکن حمد جاسم کی جانب سے ایک خط عدالت میں پیش کیا ہے جس کے مطابق شریف خاندان نے 1980 میں الثانی گروپ میں ریئل اسٹیٹ میں جو سرمایہ کاری کی تھی اس سے لندن میں بعد میں چار فلیٹ خریدے گئے تھے۔ یہ خط سنی سنائی بات پر مبنی ہے اور یہ خط پیش کر نے سے ' منی ٹریل ثابت نہیں ہوتا ہے؟‘۔

اب جبکہ ملزم نے اس بات کا اقرار کرلیا ہے کہ جائیداد اس کی ملکیت ہے تو قانونی طور پر اس کا منی ٹریل ثبت کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔
عدالت کا پ ت ا کی طرف جمع کروائی گئی دستاویزات اور معاملہ کمیشن کو بھیجنے کی بات کرنے سے ہیرا پھیری کی بو آرہی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ کمیشن، میں کیش اور کمیشن کے علاوہ اور کوئی کام کی بات سامنے نہیں آتی ہے۔


ہمارے ججز کے پاس تاریخ میں جسٹس منیر موجود ہے، نظریہ ضرورت والا۔ ۔ ۔ ۔
بات اب ہیرا پھیری پر پہنچ گئی ہے۔ کورٹ نے پہلے روزانہ کی بنیاد پر مقدمہ کی سماعت کا عندیہ دیا تھا اور ایسا لگتا تھا کہ وہ عدل کرنے جارہے ہیں، لیکن اب سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کا معاملہ پر ہر سماعت میں نئے اشارے مل رہے ہیں۔ اب ایسا محسوس ہوتا تھا کہ فریقین اور سپریم کورٹ بلکہ سب کے سب کی کوشش معاملے کو طول دینے کی ہے۔ ایک تاریخی جملہ دہرا دیتا ہوں، انصاف میں تاخیر انصاف کا قتل ہے۔



عدالت کا کام بہت آسان ہے اسے مشکل بنانے کی کوشش نہ کی جائے، ملزمان نے ملکیت تسلیم کرلی ہے اور اگر وہ اس کا منی ٹریل ثابت نہ کرسکیں واضح طور پر اس کا الزام وزیر اعظم پر عائد ہوتا ہے، جنھیں بدعنوانی کے جرم فارغ کرکے سزادی جائے۔

لگ ایسا رہا کہ عدالت کا فیصلہ کچھ اس طرح ہوگا، کہ فریقین کی جمع کروائی گئی دستاویزاتکی روشنی میں الزام وزیراعظم پر ثابت نہیں ہوتا ہے اور ان کے بچے غیرملکی ہونے کی وجہ سے عدالت کی دسترس سے باہر ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ سپریم کورٹ خود فیصلہ کرے، اور اس کے لیے کمیشن بنایا جائے گا، جسے تحقیقات کا مکمل اختیار ہوگا۔ ۔ ۔​
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ تعالیٰ اس قوم کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔​
 
Last edited:
Advertisement
پاکستان میں انصاف عہدوں میں بکتا ہے۔ گورنر ، صدر، سربراہیاں۔ بے شرم بے غیرت عدالتیں۔



بے حس بے شرم ان کی تذلیل کے لئے کونسا لفظ استعمال کروں جنھوں نے عدل کو حکمرانوں کی لونڈی بنادیا ہے، اس دنیا کے منافع کے لئے اپنی آخرت سے بے خوف ہوگئے ہیں۔
 
Advertisement
​ لیکن ملکی سلامتی اور قومی راز افشاں کرنے کا معاملہ فورا کھول کر قصورواروں کو تو خرچ کیا جاسکتا ہے۔
 
If on the one hand, supreme court dismisses certain evidence based on the fact that 'faislay akhbar ki khabron pey nahi hotay', and on the other hand, gives any credence to this letter by a corrupt ex PM of Qatar, then the courts should be rightly shamed and humiliated. They can send all the contempt of court notices they want, but the fact will remain that they are kangaroo courts, designed to protect the powerful and rich,and come down hard on the poor.
 
​ لیکن ملکی سلامتی اور قومی راز افشاں کرنے کا معاملہ فورا کھول کر قصورواروں کو تو خرچ کیا جاسکتا ہے۔



اگر عدل قائم کرنا ہو تو بہت کچھ ہے کورٹ کے پاس، مگر جس طرح سے انصاف کو پامال کیا جارہا ہے اس سے آنکھیں بند نہیں کی جاسکتی ہیں۔
 
If on the one hand, supreme court dismisses certain evidence based on the fact that 'faislay akhbar ki khabron pey nahi hotay', and on the other hand, gives any credence to this letter by a corrupt ex PM of Qatar, then the courts should be rightly shamed and humiliated. They can send all the contempt of court notices they want, but the fact will remain that they are kangaroo courts, designed to protect the powerful and rich,and come down hard on the poor.



اس کیس میں کورٹ ایسا شو کرے گی کہ وہ انصاف کرنے جارہی ہے، لیکن آخر میں سب بچ جائیں گے۔ ۔ ۔ ایسا میری چھٹی حس کہہ رہی ہے۔
 
Advertisement
Malik Quyumi nassal Nay khood faisla karnay ki bajaiy Commission aur apnay cash wasooli parr zore rakha to tareekh mai inn judges ko nafratt angaiz galion saay yaad rakha jaiyga keh Qudrat naay inko insaaf kaa moqa diya magar yeh bharvay niklay ,,abb inki marzi yeh tareekh mai apnay aap ko kia sabit kartay hain ???
 
​ لیکن ملکی سلامتی اور قومی راز افشاں کرنے کا معاملہ فورا کھول کر قصورواروں کو تو خرچ کیا جاسکتا ہے۔
Jinkay baaray mai kaha woh Khood , Khusray , heejray , zankhay , namardd aur Beghairatt banay huway hain aur Khood Mukka mukka karr ke wasoolian aur Ratab wasool karr rahay hain aur Baqi log un beghairarton ke behalf parr CHACHA KHAMKHAA bana huway hain
 
Malik Quyumi nassal Nay khood faisla karnay ki bajaiy Commission aur apnay cash wasooli parr zore rakha to tareekh mai inn judges ko nafratt angaiz galion saay yaad rakha jaiyga keh Qudrat naay inko insaaf kaa moqa diya magar yeh bharvay niklay ,,abb inki marzi yeh tareekh mai apnay aap ko kia sabit kartay hain ???


ہمارے ججز کے پاس تاریخ میں جسٹس منیر موجود ہے، نظریہ ضرورت والا۔ ۔ ۔ ۔
بات اب ہیرا پھیری پر پہنچ گئی ہے۔ کورٹ نے پہلے روزانہ کی بنیاد پر مقدمہ کی سماعت کا عندیہ دیا تھا اور ایسا لگتا تھا کہ وہ عدل کرنے جارہے ہیں، لیکن اب سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کا معاملہ پر ہر سماعت میں نئے اشارے مل رہے ہیں۔ اب ایسا محسوس ہوتا تھا کہ فریقین اور سپریم کورٹ بلکہ سب کے سب کی کوشش معاملے کو طول دینے کی ہے۔ ایک تاریخی جملہ دہرا دیتا ہوں، انصاف میں تاخیر انصاف کا قتل ہے۔​
 

​
جب بیٹے زندہ ہوں تو وراثت میں پوتے کا حصہ نہیں ہوتا ہے۔​
شریعت میں چھ بنیادی وارث ایسے ہیں جو کسی بھی طرح وراثت سے محروم نہیں ہوسکتے یہ ماں، باپ ، بیٹا ، بیٹی ، خاوند اور بیوی ہیں کیونکہ اِن کا تعلق براہِ راست شخص سے ہوتا ہے۔ باقی تمام قسم کے وُرثاء کسی واسطے سے رشتہ رکھتے ہیں اُس واسطے کی زندگی میں وہ ویسے وارث نہیں بن سکتے مثلاً باپ کی زندگی میں باپ کا باپ یعنی دادا اور بیٹے کی موجودگی میں بیٹے کا بیٹا یعنی پوتا وراثت میں حصہ نہیں پاسکتے​