یہی کہانی چند مہینے پہلے بھی میڈیا کے ایک مخصوص حصے میں آئی لیکن عائشہ احد کی کہانی کیطرح مین سٹریم میڈیا میں اِسکی جگہ بننے نہیں دی گئی۔
سارے پروگرام میں نہ تو خُرم دستگیر نے شادی کی تردید کی نہ کِسی ایسی شادی کا انکار کیا۔ بس التجاء کی کہ ذاتی معاملات کو مت اُچھالیں، بہت زیادتی ہے، آپ ذاتیات پر اُتر آئے ہیں، میں نے کوئی ذاتی بات نہیں کی وغیرہ وغیرہ۔ جمشید دستی کے غیر متوقع اِنکشاف پر حامد میسنے کے چہرے کے تاثرات سے بھی اثبات کا اظہار ہوتا ہے۔ جاوید چوہدری کہتا ہے میں آپ کو بتاؤں، ’’میاں شہباز شریف نے شادی نہیں کی‘‘۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ تو کیا بغیر شادی کے ’’شادی‘‘ ہو رہی ہے؟ جمشید دستی خواجہ سعد اور نصیر بھُٹہ کا نام لیکر تصدیق کر رہا ہے۔
خاتون کا نام عائشہ کلثوم حئی ہے وہ ایک ریٹا ئرڈ ایڈیشنل اآئی جی عبدالقادر حئی کی بیٹی ہے۔ ان کے شوہر کا نام طارق عباس قریشی ہے۔ (ٹاپ سٹوری آن لائن)۔ مزید تفصیلات پڑھیں
روزانہ ایک لسی کے گلاس کے ساتھ انکو ایک نئی بی وی کی ضرورت رہتی ہے . جدّہ کیا بھاگ کر گئے خود کو سعودی شاہی خاندان کا حصہ سمجھ کر انکی شادی کی رسم پوری کر رہے ہیں