- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
آئیے آپ کو بتائیں پاکستان میں کوٹہ سسٹم کیا ہے؟جب کسی طبقےکے راستے مسدود کرنا ہوتے ہیں
یا کسی کو لائن سے باہر نکالنا ہوتا ہے تو اسپر بلا تعمل کوٹہ سسٹم لگا کر جمہورے جمہور کو لفظوں کے سراب میں پھنسا لیتے ہیں ۔وہ بنیئے کا حسابی قائیدہ استمعال کرتے ہیں آپ758 کو اس شمار سے آگے نہیں بڑھا سکتے گو آپ ہفتے میں ایک مضمون یا روزانہ ایک مضمون لکھ کر اپنے ایڑی چوٹی کا زور لگالیں آپ کے نمبر 758 ہی رہینگے سال 2016 گزرگیا اب 2017 کی سہہ ماہی گزرا چاہتی ہے مگرسیاستڈاٹ کام کے کمپیوٹر غالبا پاکستان الیکشن کمیشن کے مستعار کمپیوٹر ہیں گویا ٹھیک کرانا غیراخلاقی ہوگا،یا پھر جسٹس افتخار چودہری جیسےانصافی مسند سے گزرنے کے باوجود تنظیمی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں میں نے
ہندو ریپسٹ کو کنٹرول دسمبر2016 کو لکھا تو میری تحریروں کی تعداد 758 تھی
کاش ایسا ہوجائے مارچ 2017 میں اور اسکے بعد
مارچ میں ہفتے میں پانچ مضامین لکھ کر دیکھے میرے نمبر758 ہی رہے،چونکہ میں نےعبدلقدیر خان کا فوٹو اپنے (لوگو)میں لگا رکھا ہے اس لئے مجھے بھیا گردانہ گیا اور کوٹہ سسٹم حرکت میں آگیا عین اس طرح جسطرح علامہ مرحوم کے فوٹو کو دیکھ کر کوٹہ سسٹم ڈر جاتا ہے۔
تصور کریں جب نچلو کی فہم ایسی ہے تو اونچلو کو کون سمجھائےگا،چلو چھوڑ دو یہ مضمون نگاری وہ دیکھو طاہرہ سید چلی آرہی ہے بھول جاؤ میا کی طرح۔

Last edited by a moderator: