نادرہ کے ذہین و فطین, حساس اور عوامی مسائل کا ادراک رکھنے والے چئیرمین نے ایک بہت ہی احسن قدم اٹھایا ہے۔ نادرہ کے اس فیصلے سے لاکھوں بے چاری سنگل ماوں اور انکی بیٹیوں کیلئے زندگی آسان ہوجاے گی ورنہ اس سے پہلے تو معاشرے کے دھکے اور ہر محمکے میں بے عزتی ان کا مقدر تھی۔ میرے بالکل سامنے ایک ٹیچر رہتی ہیں جن کی ایک ہی بیٹی ہے اور خاوند دوسری شادی کرکے جاچکا ہے۔ بیٹی جب اٹھارہ کی ہوی تو شناختی کارڈ نہیں بن رہا تھا کیونکہ نادرہ والے کہتے کہ ماں اور باپ کے آی ڈیز کی کاپیاں ساتھ لگاو۔ باپ سے رابطہ کیا تو اس نے بیٹی کو کہا کہ ماں کو چھوڑ کر میرے پاس رہو ورنہ بھول جاو کہ میں تمہارا کارڈ بننے دوں گا جس کے بغیر بیٹی میڈیکل کالج نہیں جاسکتی تھی۔ بے چاری ماں کو عدالتون میں رولا گیا مگر کچھ نہ بنا بہت مشکل کے بعد باپ نے اپنی تمام شرائط منوا کر جس میں ایک یہ بھی تھی کہ بیٹی اس کے بھتیجے سے شادی کرے گی اپنا کارڈ دیا اور اس بے چاری کا کارڈ بن سکا۔ بیٹی کی بہت عمدہ تربیت اور کامیابیوں میں صرف ماں کا کریڈیٹ تھا۔ انکی ساری تنخواہ بیٹی کی سٹڈی پر خرچ ہوجاتی تھی۔ باپ نے دیکھا کہ اس کی بیٹی تو پکا پکایا پھل ہے ڈاکٹر بن کر کمای کرے گی تو اس نے اسے چھیننا چاہا۔ یہ ٹھیک ہے کہ ان کو میری سپورٹ میسر آگئی اور باپ کی بلیک میلنگ کارڈ بننے کے بعد مزید نہ چل سکی مگر لاکھوں ایسی مائیں ہیں جو اس بلیک میلنگ کا شکار ہورہی ہیں ایسے تین چار کیسز تو میرے علم میں ہیں اور پورے پاکستان میں لاکھوں کیسز ہیں۔ ماوں کو ان کے بچوں کے مستقبل کی قیمت پر بلیک میل کیا جاتا ہے۔ یہی نہیں اس ڈل سسٹم کے تحت پہلےاٹھارہ کی عمر میں شناختی کارڈ پر باپ کا نام لکھا جاتا ہے مگر شادی کے بعد وہی کارڈ کینسل کروا کے خاوند کا نام لکھا جاتا ہے یہ ایک بے ہودہ طریقہ کار ہے جس کی قطعا ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی کے پاس ان محکموں میں دو دو بار خوار ہونے کا وقت ہوتا ہے۔ فیسیں اور خراجات الگ سے ہوتے ہیں۔ ویل ڈن طارق ملک ویل ڈن، نادرہ کے تمام آفیسرز سے کہنا ہے کہ آپ کا کام تنخواہ لینا اور کمپیوٹر پر موجود سافٹ وئیر کے تھرو اپنی جاب کرنا ہی نہیں بلکہ یہ ریسرچ بھی کرنا ہوتا ہے کہ کہاں کہاں پر سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جاسکتا ہے اور عوام کو جن مسائل کا سامنا ہے وہ کیسے ختم ہوسکتے ہیں۔ یہ قدم تو دل کو خوش کرگیا عوام خوش ہونگے تو آپ کا ملک خوشحال ہوگا عوام کو محمکوں میں عزت دی جاے گی تو وہ بھی معاشرے میں ایکدوسرے کی عزت و احترام کریں گے، معاشرے دولت یا غربت سے نہیں عزت و احترام سے تشکیل پاتے ہیں سورس
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آخری سال ہے اس میں حکومت نے پچھلے چار سال کی کسر نکالنی ہوتی ہے لہذا ان کے ساتھ یہ بہت ناانصافی ہوگی کہ اس فائنل سال کی پرفارمنس جمع کئے بغیر کمرہ امتحان سے نکال دیا جاے نادرہ کا یہ اقدام عوامی خدمت کی مثال ہے عمران کو چاہئے کہ تمام محمکوں میں ایسے روشن دماغ باسز تعینات کرے جو ہر وقت عوامی مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے نت نئے طریقے نکالیں بلکی یورپ سے یہ ٹیکنیکس بنی بنای لا کر یہاں اپلای کریں۔ ابھی بینکنگ، آن لائین پے مینٹس، بلنگ، ہسپتال، ایجوکیشن اور جابز میں بہت سارا کام ہونے والا ہے تمام میونسپل ایریاز بھی آن لائین کردیں تاکہ عوام کو پتا ہو کہ ان کے مسائل کون اور کیسے حل کرتا ہے جہان وہ شکایات بھی کرسکیں ہر محکمہ آن لایئن شکایت پر ایک ہفتے کے اندر مسئلے کا حل کرنے کا پابند بنایا جاے
نادرہ کے ذہین و فطین, حساس اور عوامی مسائل کا ادراک رکھنے والے چئیرمین نے ایک بہت ہی احسن قدم اٹھایا ہے۔ نادرہ کے اس فیصلے سے لاکھوں بے چاری سنگل ماوں اور انکی بیٹیوں کیلئے زندگی آسان ہوجاے گی ورنہ اس سے پہلے تو معاشرے کے دھکے اور ہر محمکے میں بے عزتی ان کا مقدر تھی۔ میرے بالکل سامنے ایک ٹیچر رہتی ہیں جن کی ایک ہی بیٹی ہے اور خاوند دوسری شادی کرکے جاچکا ہے۔ بیٹی جب اٹھارہ کی ہوی تو شناختی کارڈ نہیں بن رہا تھا کیونکہ نادرہ والے کہتے کہ ماں اور باپ کے آی ڈیز کی کاپیاں ساتھ لگاو۔ باپ سے رابطہ کیا تو اس نے بیٹی کو کہا کہ ماں کو چھوڑ کر میرے پاس رہو ورنہ بھول جاو کہ میں تمہارا کارڈ بننے دوں گا جس کے بغیر بیٹی میڈیکل کالج نہیں جاسکتی تھی۔ بے چاری ماں کو عدالتون میں رولا گیا مگر کچھ نہ بنا بہت مشکل کے بعد باپ نے اپنی تمام شرائط منوا کر جس میں ایک یہ بھی تھی کہ بیٹی اس کے بھتیجے سے شادی کرے گی اپنا کارڈ دیا اور اس بے چاری کا کارڈ بن سکا۔ بیٹی کی بہت عمدہ تربیت اور کامیابیوں میں صرف ماں کا کریڈیٹ تھا۔ انکی ساری تنخواہ بیٹی کی سٹڈی پر خرچ ہوجاتی تھی۔ باپ نے دیکھا کہ اس کی بیٹی تو پکا پکایا پھل ہے ڈاکٹر بن کر کمای کرے گی تو اس نے اسے چھیننا چاہا۔ یہ ٹھیک ہے کہ ان کو میری سپورٹ میسر آگئی اور باپ کی بلیک میلنگ کارڈ بننے کے بعد مزید نہ چل سکی مگر لاکھوں ایسی مائیں ہیں جو اس بلیک میلنگ کا شکار ہورہی ہیں ایسے تین چار کیسز تو میرے علم میں ہیں اور پورے پاکستان میں لاکھوں کیسز ہیں۔ ماوں کو ان کے بچوں کے مستقبل کی قیمت پر بلیک میل کیا جاتا ہے۔ یہی نہیں اس ڈل سسٹم کے تحت پہلےاٹھارہ کی عمر میں شناختی کارڈ پر باپ کا نام لکھا جاتا ہے مگر شادی کے بعد وہی کارڈ کینسل کروا کے خاوند کا نام لکھا جاتا ہے یہ ایک بے ہودہ طریقہ کار ہے جس کی قطعا ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی کے پاس ان محکموں میں دو دو بار خوار ہونے کا وقت ہوتا ہے۔ فیسیں اور خراجات الگ سے ہوتے ہیں۔ ویل ڈن طارق ملک ویل ڈن، نادرہ کے تمام آفیسرز سے کہنا ہے کہ آپ کا کام تنخواہ لینا اور کمپیوٹر پر موجود سافٹ وئیر کے تھرو اپنی جاب کرنا ہی نہیں بلکہ یہ ریسرچ بھی کرنا ہوتا ہے کہ کہاں کہاں پر سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جاسکتا ہے اور عوام کو جن مسائل کا سامنا ہے وہ کیسے ختم ہوسکتے ہیں۔ یہ قدم تو دل کو خوش کرگیا عوام خوش ہونگے تو آپ کا ملک خوشحال ہوگا عوام کو محمکوں میں عزت دی جاے گی تو وہ بھی معاشرے میں ایکدوسرے کی عزت و احترام کریں گے، معاشرے دولت یا غربت سے نہیں عزت و احترام سے تشکیل پاتے ہیں
کیا پٹواری ڈنگروں کو معلوم ہے کہ وہ اسی نادرہ چیئرمین کی آج تعریفیں کر رہے ہیں جس کو ان کے مفرور کمینے حرامخور لیڈر نے میرٹ پر کام کرنے کی وجہ سے نکال دیا تھا؟
کیا پٹواری ڈنگروں کو معلوم ہے کہ وہ اسی نادرہ چیئرمین کی آج تعریفیں کر رہے ہیں جس کو ان کے مفرور کمینے حرامخور لیڈر نے میرٹ پر کام کرنے کی وجہ سے نکال دیا تھا؟ View attachment 5695
چل جان دے پرانیاں گلاں، اس کو دریافت بھی نواز حکومت نے کیا تھا اور اسی طرح آپ کا گورنر بھی نواز شریف کا دوست تھا ن لیگ سے پھر چلا گیا کوی آپ بھی دریافت کریں ایسے بندے جو دکھای دیں؟ آپ کی دریافتیں تو ابھی تک قوم پر بھاری پڑی ہیں جیسے وقار یونس پلس، وسیم اکرم مائنس اور ہیجڑہ جو پارلیمانی امور کا وزیر ہے اس نے ایک بھی قانون عوام دوست نہیں بنایا نہ ہی ریپسٹس کو پکڑنے کا کوی قانون بنوا سکا
ایسے تو پھر جنرل باجوہ کو بھی تیرے مفرور ہڈ حرام لیڈر نے ہی دریافت کیا تھا۔ ایسا کیا ہے کہ اسکی ہر اس شخص سے نہیں بنتی جو میرٹ پر کام کرتا ہے؟ کیا مفرور کو صرف وہی لوگ پسند ہیں جو اس کی اندھی غلامی کریں؟
ایسے تو پھر جنرل باجوہ کو بھی تیرے مفرور ہڈ حرام لیڈر نے ہی دریافت کیا تھا۔ ایسا کیا ہے کہ اسکی ہر اس شخص سے نہیں بنتی جو میرٹ پر کام کرتا ہے؟ کیا مفرور کو صرف وہی لوگ پسند ہیں جو اس کی اندھی غلامی کریں؟
نادرہ کے ذہین و فطین, حساس اور عوامی مسائل کا ادراک رکھنے والے چئیرمین نے ایک بہت ہی احسن قدم اٹھایا ہے۔ نادرہ کے اس فیصلے سے لاکھوں بے چاری سنگل ماوں اور انکی بیٹیوں کیلئے زندگی آسان ہوجاے گی ورنہ اس سے پہلے تو معاشرے کے دھکے اور ہر محمکے میں بے عزتی ان کا مقدر تھی۔ میرے بالکل سامنے ایک ٹیچر رہتی ہیں جن کی ایک ہی بیٹی ہے اور خاوند دوسری شادی کرکے جاچکا ہے۔ بیٹی جب اٹھارہ کی ہوی تو شناختی کارڈ نہیں بن رہا تھا کیونکہ نادرہ والے کہتے کہ ماں اور باپ کے آی ڈیز کی کاپیاں ساتھ لگاو۔ باپ سے رابطہ کیا تو اس نے بیٹی کو کہا کہ ماں کو چھوڑ کر میرے پاس رہو ورنہ بھول جاو کہ میں تمہارا کارڈ بننے دوں گا جس کے بغیر بیٹی میڈیکل کالج نہیں جاسکتی تھی۔ بے چاری ماں کو عدالتون میں رولا گیا مگر کچھ نہ بنا بہت مشکل کے بعد باپ نے اپنی تمام شرائط منوا کر جس میں ایک یہ بھی تھی کہ بیٹی اس کے بھتیجے سے شادی کرے گی اپنا کارڈ دیا اور اس بے چاری کا کارڈ بن سکا۔ بیٹی کی بہت عمدہ تربیت اور کامیابیوں میں صرف ماں کا کریڈیٹ تھا۔ انکی ساری تنخواہ بیٹی کی سٹڈی پر خرچ ہوجاتی تھی۔ باپ نے دیکھا کہ اس کی بیٹی تو پکا پکایا پھل ہے ڈاکٹر بن کر کمای کرے گی تو اس نے اسے چھیننا چاہا۔ یہ ٹھیک ہے کہ ان کو میری سپورٹ میسر آگئی اور باپ کی بلیک میلنگ کارڈ بننے کے بعد مزید نہ چل سکی مگر لاکھوں ایسی مائیں ہیں جو اس بلیک میلنگ کا شکار ہورہی ہیں ایسے تین چار کیسز تو میرے علم میں ہیں اور پورے پاکستان میں لاکھوں کیسز ہیں۔ ماوں کو ان کے بچوں کے مستقبل کی قیمت پر بلیک میل کیا جاتا ہے۔ یہی نہیں اس ڈل سسٹم کے تحت پہلےاٹھارہ کی عمر میں شناختی کارڈ پر باپ کا نام لکھا جاتا ہے مگر شادی کے بعد وہی کارڈ کینسل کروا کے خاوند کا نام لکھا جاتا ہے یہ ایک بے ہودہ طریقہ کار ہے جس کی قطعا ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی کے پاس ان محکموں میں دو دو بار خوار ہونے کا وقت ہوتا ہے۔ فیسیں اور خراجات الگ سے ہوتے ہیں۔ ویل ڈن طارق ملک ویل ڈن، نادرہ کے تمام آفیسرز سے کہنا ہے کہ آپ کا کام تنخواہ لینا اور کمپیوٹر پر موجود سافٹ وئیر کے تھرو اپنی جاب کرنا ہی نہیں بلکہ یہ ریسرچ بھی کرنا ہوتا ہے کہ کہاں کہاں پر سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جاسکتا ہے اور عوام کو جن مسائل کا سامنا ہے وہ کیسے ختم ہوسکتے ہیں۔ یہ قدم تو دل کو خوش کرگیا عوام خوش ہونگے تو آپ کا ملک خوشحال ہوگا عوام کو محمکوں میں عزت دی جاے گی تو وہ بھی معاشرے میں ایکدوسرے کی عزت و احترام کریں گے، معاشرے دولت یا غربت سے نہیں عزت و احترام سے تشکیل پاتے ہیں سورس
this only goes to prove that merit is one of the most important things in our road to change.................. those who say falana leader is last option, or we are doomed if certain setup leaves, is all ********
there is no shortage of intelligent hard working honest Pakistanis

لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی اہم چیز ہے کہ وہ افسران جو یورپ سے تربیت لے کر لوٹے ہوں ان کا انداز گفتگو، ان کا آفیشل ہونا بالکل ہی الگ ہوتا ہے کیونکہ یورپ جاکر وہ ایک صدی آگے چلے جاتے ہیں
مذہب کا خانہ تو نکاح فارم، شناختی کارڈ، اسکول ،کالج ، یونیورسٹی ،پاسپورٹ حتی کہ وفات کے بعد کسی یوتھئیے کا انتم سنسکار بھی کرنا ہو تو فارم پر اس کا مذہب لکھا جاتاہے لگتا ہے پوری قوم ہی بے اعتباری ہوچکی ہے اسی لئے مذہب ہر جگہ لکھا جاتا ہے یہ علامت مذہبی طاقت کی نہیں، مزہبی کمزوری کی ہے۔ یاد ہے کہ موسی علیہ سلام صرف چالیس دن کیلئے طور پہاڑ پر گئے تھے۔ واپسی پر کیا دیکھا کہ ان کی قوم ان کو چھوڑ کر بچھڑے کی پوجا کررہی تھی کیا کمال کی قوم تھی یہودی بھی اور ہم ان کے بھی پیو ہیں اسی لئے ہر فارم پر یہ سوال پوچھا گیا ہے مولوی حضرات کہتے ہیں کہ اگر چھ ماہ ہم سے ہمارا مذہب نہ پوچھا گیا تو عذاب آجاے گا کیونکہ حرکات تو ان کی پہلے ہی لوط کی قوم والی ہیں
Tariq Malik is my university fellow.Know him very well.Ideologically he is also a jyala.Once he told he helped BB to open her first email account and taught her how to use it.
چلو پھر آپ اپنی حکومت کو کہو کہ تمام سرکاری کاغزات سے مزہب کا خانہ ہٹا دے میں آپ کی سپورٹ کروں گا؟ اب یہ مت سمجھنا کہ میں چالاکی سے آپ کو اسی پھندے میں پھنسا رہا ہوں جس میں نواز حکومت پھنس گئی تھی۔