Advertisement

یہ کینگرو کورٹ کا فیصلہ ہے ،جج کو لکھالکھایا فیصلہ دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما


یہ کینگرو کورٹ کا فیصلہ ہے یہ فیصلہ ایک پیشی بھی اعلیٰ عدلیہ میں نہیں برداشت کر سکے گا جج کو لکھا لکھایا فیصلہ دیا گیا اس میں بھی بہت ساری غلطیاں تھیں ۔ راؤف حسن
Loading X post…
Open original post on X

میں 148 صفحات کی ججمنٹ پوری پڑھ کر آیا ہوں پورے پاکستان کے وکلاء کو چیلنج کرتا ہوں کہ مجھے غلط ثابت کریں ملک ریاض کی فیملی نے ڈائریکٹ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے کابینہ کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں تھا

کابینہ نے این سی اے معائدے کو خفیہ رکھنے کی منظوری 3دسمبر کودی جبکہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پیسے 29 نومبر کو کابینہ کے فیصلے سے پہلے آنا شروع ہو گئے تھے 34 ملین کی ایک ٹرانزیکشن عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد مئی 2022 میں آئی ! سلمان اکرم راجہ ۔۔
Loading X post…
Open original post on X

تحریک انصاف کا سخت موقف

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ نہ تو بلاول ہاؤس ہے اور نہ ہی ون ہائیڈ پارک جو یہ لوگ ہتھیا لیں گے انہوں کل کیمپس پر قبضہ کر کے طلبہ کو بھگا دیا ہے ہم اس کی مزمت کرتے ہیں ہم ہر صورت اور اس القادر یونیورسٹی کے لیے ہر حد تک جائیں گے اور غریبوں کی امانت واپس دلوائیں گے۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
Loading X post…
Open original post on X

دو آپشن تھے آپ مراد علی شاہ کو پیسے دے دیتے یا آپ سپریم کورٹ کو پیسے دے دیتے ہر عقل مند آدمی مراد علی شاہ سے پیسے بچائے گا فواد چودھری نے آسان الفاظ میں سمجھا دیا
Loading X post…
Open original post on X

190 ملین پاؤنڈ کیس کو اگر عمران خان کی کابینہ نے صحیح طریقے سے ڈیل نہیں کیا تو دو سال ہو گئے شہباز شریف کی حکومت اسے ٹھیک کردے، دے دیں ملک ریاض کو پیسے واپس اور لڑ لیں برطانیہ میں کیس۔۔۔ سابق وفاقی وزیر نے حکومت کیلئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ماریہ میمن: تحریک انصاف نے جج پر کیوں اعتراض نہیں کیا ؟
Loading X post…
Open original post on X

سلمان اکرم راجہ: ہم نے عدت کیس میں تین ماہ بحث کی، جس دن فیصلہ سنانا تھا جج نے کیس ٹرانسفر کر دیا، ہم اعتراض کیا کریں، جو ہمیں عدالتی نظام میسر ہے ہم نے اسی سے انصاف مانگنا ہے، ہمیں چاہے انصاف ملے یا نہ ملے۔
Loading X post…
Open original post on X
​