- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جس ٹیبل پر میں بیٹھا ہوں اور جہاں میرے پاؤں ہیں اگر کوئی کہے کہ اس ٹیبل کے نیچے کوئی چھپ کر بیٹھا ہے اور مجھے پتہ نہیں چلا تو وہ انسانی سوچ سے بالاتر بات کر رہا ہے۔ میں 28 سال کے وکالت کے تجربے کی بنیاد پر بھی یہ پیشگوئی نہیں کرسکتا کہ فیصلہ کیا آئے گا اور نجم ولی کہ رہے ہیں کہ اس کیس میں عمران خان کو بھی سزا ہوگی یہ عدلیہ کی ساکھ ہر سوالیہ نشان ہے۔ ریاست علی آزاد
جن شواہد کی بنیاد پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں دی گئی ہیں یہ کسی بھی آزاد جج کے پاس کیس گیا تو یہ فیصلہ کسی صورت قائم نہیں رہ سکے گا۔ ریاست علی آزاد
Loading X post…
Open original post on Xجن شواہد کی بنیاد پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں دی گئی ہیں یہ کسی بھی آزاد جج کے پاس کیس گیا تو یہ فیصلہ کسی صورت قائم نہیں رہ سکے گا۔ ریاست علی آزاد
Loading X post…
Open original post on X





