Advertisement

یہ کیسا انصاف ہے؟ شہبازشریف نے لندن جانے کی تیاری کرلی

shehbaz-sharif-to-deliberate-on-azadi-march-with-nawaz-in-jail-today-1570692961-3812.jpg




مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی۔


ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی بکنگ کروالی گئی۔ بلیک لسسٹ سے نام نکلنے پر وہ کل ہی لندن روانہ ہو جائیں گے۔ شہبازشریف نے اپنے کینسر اور کمر کے ڈاکٹرز سے وقت لے رکھا ہے۔

علاوہ ازیں شہباز شریف کی اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا۔ رجسٹرار آفس نے کہا کہ درخواست گزار نے پہلے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔ جسٹس علی باقر نجفی شہباز شریف کی درخواست پر عائد اعتراض پر سماعت کریں گے۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ شہباز شریف کی درخواست میں وفاقی حکومت ،وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

شہباز شریف نے استدعا کی کہ لاہور ہائیکورٹ سے آشیانہ اقبال ریفرنس اور رمضان شوگر ملز ریفرنس میں ضمانت ملی، جس کے بعد بیرون ملک گیا اور پھر وطن واپس بھی آگیا، وفاقی حکومت کی جانب درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، جو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، وفاقی حکومت کو درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔

​
 
Advertisement
Advertisement
اس کتے کا بھائ بھی ۴ ہفتوں کا کہ کر اس ہرامی کی ضمانت ۵۰ روپے کے پیپر پر نکل گیا، اب یہ بھی نکلنے کے چکر میں ہے، کچھ دنوں کے بعد مریم قطری بھی اپنی کسی چھوٹی اور پرائویٹ جگہ کی سرجری کے لۓ نکلنے کی درخواست لگا دے گی۔
 
Advertisement
Kis mulk mey insaaf ki tawaqo ker rahe hoe? Koi nashai tau nahin ho? Yahaan insaaf bikta hey. Why did the lawyers beat up judges in many cities in Punjab? The judges had taken money from litigants and given unjust verdicts in their favor. If you afford to buy a judge in Punjab you will get justice otherwise you go to hell for all the supreme court judges are concerned. Very soon all grade 18 and above officers will be declared above the law. qazi and serena easy najaiz paisa zindabad. Zarina easy paisa paindabad.
 
اس کتے کا بھائ بھی ۴ ہفتوں کا کہ کر اس ہرامی کی ضمانت ۵۰ روپے کے پیپر پر نکل گیا، اب یہ بھی نکلنے کے چکر میں ہے، کچھ دنوں کے بعد مریم قطری بھی اپنی کسی چھوٹی اور پرائویٹ جگہ کی سرجری کے لۓ نکلنے کی درخواست لگا دے گی۔
یار رمضان میں اس سرجری کا ہمیں نہ بتاو اسے کہو کہ فی الحال وہ کسی اور جگہ کی سرجری کروا لے یہ والی بعد میں ہو جائے گی
 
Pakistan aur Insaaf ...na yeh to alag alag cheezain hain, Pakistan ki tareekh mein kabhi insaaf nahi huwa yahan mulk bantay hi Quaid e Azam ko slow poison kiya gaya qatl kiya gaya, Liaquat Ali Khan ko sar e aam goli maar di gaye ..kahan hai insaaf
 
No soft revolution can make this corrupt system go. No matter how much you come online and post against it.

This country is hijacked by corrupt Generals supporting corrupt people.

State within a state, then become holy cows and exploit patriotism.

This country will stay like this forever until people rise and throw these people out.