جنہوں نے سزا دلوائی ہے قوم جانتی ہے عمران مخالف بھی اس کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں آپ کے حصے صرف نفرت آئی ہے اور آپ آنے والی نسل کے لئیے بھی قابل نفرت رہو گے
یہ تماشہ کب ختم ہوگا ؟ آپ ازدواجی رشتوں تک پہنچ گئے ہیں، یہ پاگل پن ہے،محمد مالک صاحب نے پرخچے اڑا دیئے۔۔۔!!!
میں اگر حافظ ہوتا اور وہسکی بھی پیتا تو میں پوری کوشش کرتا کہ اپنی مرضی کی آیات قرآن پاک سے نکالتا اور لوگوں کے کان بھرنا شروع کر دیتا. لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے سیاسی مخالفین (جی ہاں! میرے سیاسی مخالفین، کیونکہ آج تک لڑے تو ہم کسی سے ہیں ہی نہیں سوائے اپنے لوگوں سے) کے خلاف ہر طرح کا جال بنا بنا کر پھینکتا رہتا تاکہ وہ کبھی بھی میرے سے زیادہ طاقت ور نہ ہو سکیں اور میں اور میرے ٹولے نے جو ادارے کے نام پر کالے کرتوت کئے ہیں، اس پر سے کبھی پردہ نہ اٹھ سکے.
Am surprised isss begherat ko fauj se kise nay kuan nahin nekala. Itna muuu kala fauj ka hoa hay kay koi hadd nahin. Yah decades tak inhain haunt karay ga