یہ کون لوگ ہیں جن کا ذکر الله تعالیٰ فرما رہے ہیں ؟؟؟
یہ لوگ ہم میں ہر وقت موجود ہوتے ہیں
بلکہ بہت اہم عہدوں پر فائز ہیں ہمارے وزیر اعظم ہوتے ہیں وزیر خزانہ ہوتے ہیں
ذرا دیکھیں اور پہچانیں
:alhamd:یا الله تیرا شکرہے تو نے ہمیں ہدایت دی
سورة آل عمران
اور اہل کتاب میں بعض ایسے ہیں کہ اگر تو ان کے پاس ایک ڈھیر مال کا امانت رکھے وہ تجھ کو ادا کریں اور بعضے ان میں سے وہ ہیں اگر تو ان کے پاس ایک اشرفی امانت رکھے تو بھی تجھے واپس نہیں کریں گے ہاں جب تک کہ تو اس کے سر پر کھڑا رہے
یا اس واسطے ہے کہوہ کہتے ہیں ہم پر ان پڑھ لوگوں کا حق لینے میں کوئی گناہ نہیں
اور الله پر وہ جھوٹ بولتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں (75
چور چور ہی ہوتا ہے پورا خزانہ کھا جاتا ہے ، ایک روپیہ بھی نہی چھوڑتا
اردو زبان میں کسی لفظ کا مطلب اصل عربی متن سے مختلف ہو سکتا ہے جیسا کہ رشوت لینے والے کو عربی میں مرتشی کہا جاتا ہے لیکن اردو میں راشی مستمل ہے . حالانکہ عربی میں راشی کا مطلب رشوت دینے والا ہے
اس لئے میں وضاحت کر دوں کہ اردو میں ہم فرقہ لفظ فروغی اختلافات رکھنے والے گروہوں کے لئے کرتے ہیں اس میں علحیدہ نبیوں یا رسل مراد نہیں ہوتے . جب کہ آپ کی وضاحت کے مطابق "علحیدہ نبیوں اور رسل " کے لئے فرقہ استعمال کیا جا رہا ہے . . . . . . . اس لئے میں آپ سے سادہ الفاظ میں پوچھ لیتا ہوں کہ کیا آپ حضرت محمد صلی الله علیہ وآله وسلم کے بعد کسی کو نبی ماننے والے کو مسلمان سمجھتے ہیں ؟
اردو زبان میں کسی لفظ کا مطلب اصل عربی متن سے مختلف ہو سکتا ہے جیسا کہ رشوت لینے والے کو عربی میں مرتشی کہا جاتا ہے لیکن اردو میں راشی مستمل ہے . حالانکہ عربی میں راشی کا مطلب رشوت دینے والا ہے
اس لئے میں وضاحت کر دوں کہ اردو میں ہم فرقہ لفظ فروغی اختلافات رکھنے والے گروہوں کے لئے کرتے ہیں اس میں علحیدہ نبیوں یا رسل مراد نہیں ہوتے . جب کہ آپ کی وضاحت کے مطابق "علحیدہ نبیوں اور رسل " کے لئے فرقہ استعمال کیا جا رہا ہے . . . . . . . اس لئے میں آپ سے سادہ الفاظ میں پوچھ لیتا ہوں کہکیا آپ حضرت محمد صلی الله علیہ وآله وسلم کے بعد کسی کو نبی ماننے والے کو مسلمان سمجھتے ہیں؟
ماتم چھوڑ اور عقل کر ، کچھ سیکھ ، تجھے سب سمجھ آ جاۓ گی یا تو افریقہ کے جنگلی قبائل ہے آج کی دنیا میں یا یہ لعنتی شیعہ جو ننگے ہو کر خود پر چھریاں چلاتے ہیں اور اسکو عبادت سمجھتے ہیں
ماتم چھوڑ اور عقل کر ، کچھ سیکھ ، تجھے سب سمجھ آ جاۓ گی یا تو افریقہ کے جنگلی قبائل ہے آج کی دنیا میں یا یہ لعنتی شیعہ جو ننگے ہو کر خود پر چھریاں چلاتے ہیں اور اسکو عبادت سمجھتے ہیں