Advertisement

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کی روح کانپ جائے گی

Advertisement
Re: میں دعوے سے یہ بات کہہ سکتا ہو کے یہ ویڈیو د&amp

جیدے 120 کلو میٹر سے گاڑی چلانے سے چالان ھو جاتا ہے یورپ میں واقعی ؟
 
Last edited:
Re: میں دعوے سے یہ بات کہہ سکتا ہو کے یہ ویڈیو د&#17

Main bhi daway say yea baat keh sakta hon k yea video pehly bhi 10 bar is forum per post ho chukki hai.
 
Advertisement
Re: میں دعوے سے یہ بات کہہ سکتا ہو کے یہ ویڈیو د&#17

thanks for sharing its not only for rulers ... its for everyone
 
Re: میں دعوے سے یہ بات کہہ سکتا ہو کے یہ ویڈیو د&#17

یہ بات جیدا صاحب نواز شریف کو بھی بتا دیتے بلکہ دکھا دیتے تو کتنا اچھا ہوتا.
 
Re: میں دعوے سے یہ بات کہہ سکتا ہو کے یہ ویڈیو د&#17


جاوید چوہدری وہ شخص ہے جو پوری قوم کو کبھی حکمرانوں کی عبرتناک داستانے سناتا ہے اور کبھی انکلاب فرانس جیسے واقعات کا تزکرہ کرتا ہے جسکے بعد قوموں کی حالت بدل گئی۔ مگر جب پاکستان میں لوگ دھرنا دیں اور وہ بھی پر امن تو جاوید چوہدری کے مزاج پر یہ گوارہ نہیں اترتا۔ جب قوم کو سیدھا کرنے والے ہی دوغلے ہوں تو قوم کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔ یا پھر بہت ممکن ہے کہ لفافوں کا اثر ہو ورنہ کون بدنسیب اتنی کمائی ہوئی عزت پر لات مار سکتا ہے۔
جاوید چوہدری۔ شرم کرو۔ اگر تم نے پیسے نہیں لیے ہیں تو کیوں تمہاری نظروں سے چھوٹے اور بڑے میاں کی فرعونیت چھپی ہوئی ہے۔
کیا بارا لاشیں کافی نہیں ہیں تمہاری رائے بدلنے کے لیے۔
کیا اور لوگ مروائیں صرف نواز شریف کی حصول اقتدار کی حوث کو تسکین پہنچانے کے لیے۔
کیا تمہیں نظر نہیں آتا کہ کس طرح میاں صاحب راتوں رات اتنے غریب ہوجاتے ہیں کہ اپنے بچوں سے قرض لیتے ہیں جبکہ اقتدار میں آکر اسمبلی کے امیر ترین آدمی بن جاتے ہیں۔