Advertisement

یہ میری بہن کا پنشن کارڈ ہے، جسے بلاک کیا گیا۔ اوریا مقبول جان

یہ میری بہن کا پنشن کارڈ ہے، جسے بلاک کیا گیا۔ میرے بہنوئی کمشنر انکم ٹیکس کی حیثیت سے فوت ہوئے اور ترکے میں صرف تین مرلے کا گھر چھوڑا۔ ہمیں، بہن بھائیوں کو، فخر ہے اپنے والد پر، جس نے ترکے میں ایک انچ زمین تک نہیں چھوڑی، لیکن ہمیں رزقِ حلال سے پالا ہے۔ یہ کارڈ روزِ آخرت گواہی دے گا۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement