- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"یہ بات ثابت ہو جائے کہ بانی پی ٹی آئی کو نکالنے والا امریکا ہے تو میں چوک پر آ کر معافی مانگوں گا۔۔" جاوید لطیف کا بڑا بیان
Loading X post…
Open original post on X"یہ مذاکرات بے نتیجہ ہوں گے، قوم کو حقیقت نہیں بتائی جا رہی۔۔" جاوید لطیف کا دعویٰ
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان میں ہائیبرڈ نظام نہیں چل سکتا ایک وقت آئے گا کہ بینفشری بھی روئیں گے کیونکہ ریاست کو کچھ نہیں مل رہا ریاست مشکل میں ہے۔اس سسٹم سے پاکستان کو چلانا مشکل ہے پہلے پاکستان میں رس تھا گنجائش تھی پاکستان چلتا رہا اب نہیں چل سکتا اس کی سب سے بڑی وجہ معیشت ہے۔جاوید لطیف
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان کی ہسٹری میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پاکستان کے طاقتور ادارے نے ہی سب بگاڑ پیدا کیا ہو، دوسرا ادارہ ضرور ساتھ ملتا ہے اور وہ ادارہ انصاف فراہم کرنے والا ہے۔کیا 2014 سے2017 تک ایک ادارہ تھا جس نے پاکستان کی بربادی کی۔ تینوں ادارے اس بربادی میں شامل تھے۔ میاں جاوید لطیف
Loading X post…
Open original post on Xکیا 6 جنوری کو عمران خان کو سزا ہو جائے گی؟ کاشف عباسی
ماضی تو یہی بتاتا ہے کہ جیل ٹرائل چلانے کا مقصد صرف عمران خان کو سزا دینا ہے، ماتحت عدالتوں نے آگے بھی عمران خان کو سزائیں سنائ، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X





