پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا دوسرا وار جاری ہے. وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان حذب اختلاف کو ان کی حکومت گراؤ تحریک کے تحت ہونے والے جلسے جلوس مؤخر کرنے کی تجویز دے رہی ہے جبکہ حذب اختلاف ان تجاویز کو ماننے سے انکاری ہے
سوال ہے، اگر سن دو ہزار چودہ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی اور حذب اختلاف ڈی چوک میں دھرنا دئیے بیٹھی ہوتی تو سانحہ اے پی ایس کے نتیجے میں ان کا فیصلہ کیا ہوتا
١. حذب اختلاف دھرنا ختم کر دیتی
٢. اس سانحے کو اس کا مطالبہ منوانے کا مہرہ بناتی
میرے خیال میں حذب اختلاف کا فیصلہ پی ٹی آئی کے فیصلے سے برعکس ہوتا
جو لوگ بیٹی قطر بھیج کر سیاست کرتے ہیں جو لوگ ماں کی موت پر سیاست کرتے ہیں جو لوگ باپ کی جاسوسی کر کے سیاست کرتے ہیں وہ سانحہ اے پی سی پہ سیاست کیوں نہیں کریں گے
کیوں نہ کریں سیاست ؟ جب پچاسی ہزار بے گناہ سویلین دس سال میں بم دھماکوں میں شہید ہوئے جس میں ہزاروں بچے بھی شامل تھے تو آرمی تماشہ دیکھتی رہی کیونکے کسی اور کی اولاد تھی اور اس کے بھد جب اپنے بچے آرمی پبلک اسکول میں شہید ہوئے تو چند دن بھد آپرشن کر دیا - کیا یہ اپریشن پہلے ہوتا تو ہزاروں لوگوں کی جان بچ نہیں سکتی تھی ؟

اٹنصاری صاحب میرا خیال ہے وہ اس گنتی میں شامل تھے - وہ بھی ہمارے ہی بچے تھے ہم انہیں کیسے بھول سکتے ہیں - ڈرون حملے بھی مشرف کی بز دلی کی وجہ سے ہوئے ورنہ مشرف نے اگر پورا پاکستان ان کے حوالے کیا تھا تو اسی وقت ان سے یہ مطالبہ منوا سکتا تھا کہ ہمارے ملک کی حدود میں ڈرون حملے نہیں ہونگے مگر وہ کوئی مشرف یا کسی فوجی کے بچے تو نہیں تھے - ایسی فوج کے مخالفت کرنے والوں کو کس منہ سے غدار کہا جاتا ہے اسی ہزار لوگوں بشمول بچوں کے ان کا خون اتنا سستا تھا کہ ہم ان کا حساب اس فوج سے نہیں مانگ سکتے؟ الٹا اس کے سول حکومتوں کو گرانے اور بنانے کا بھی دفاع کرتے رہتے ہیں -

مشرف اور فوج نے یہ جنگ اکیلے نہیں لڑی. صف اول کے سویلین سپاہی عوام کے ہر طبقے میں موجود تھے/ہیں. آپ اس دور میں فورم پر موجود ہوتے تو خود دیکھتے کے جنگ کے حمایتی مخالفت کرنے والوں کو کن القابات سے نوازتے تھے
There is only 1 بہت ساری آئی ڈیز جنگ کے ساتھ ہی ختم ہو گئیں ایک صاحب ابھی بھی مشرف کی حمایت میں سر بکف موجود ہیں
Not sure why that is surprising.
PPP has done politics on zab and bbs death for years. Pmln did politics on kulzopm nawaz cancer....and Nawaz Sharifs platelets

جی آپ شاہ جی کی بات کر رہے ہیں تو میری ان سے بہت لمبی گفتگو ہو چکی ہے اور بار بار ایک دوسرے فورم پر بھی - وہ زبان سے اقرار نہیں کرتے لیکن میری مظبوط دلیلوں کے جواب میں ان کے پاس کچھ نہیں ہے - ظاہر ہے جہاں ہزاروں لوگوں کا خون بہا ہو اس کے ذمے دار کا آپ دفاع کیسے کریں گے - کاش میں اس دور میں اس فورم پر ہوتا جب لوگ مشرف کا دفاع کر رہے تھے تو خوب مقابلہ ہوتا بہرحال اس فورم پر لوگ دلیل کی بجائے گالیوں کو ہی بہترین دفاع سمجھتے ہیں اور ممکن ہے اس وقت بھی ایسے ہی ہوتا - باقی لوگ خان صاحب کو گالیاں دیں یا نواز شریف کو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر جب لوگ ایسے لوگوں کا دفاع کرتے ہیں جن کے ہاتھ ہزاروں کے خون سے رنگے ہیں تو میرا بہت خون کھولتا ہے کیونکے ہم نے جن کی لاشیں اٹھائی ہیں وہ ہمارے اپنے تھے بہت زیادہ اپنے -