Advertisement

یہ فوج پولیو سے لے کر دہشتگردوں تک، ہر محاذ پر عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ڈی جی

Loading X post…
Open original post on X

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہوسکتا۔ کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیراہتمام ہلال ٹالک 2025 پروگرام میں ملک بھر سے آئے سیکڑوں اساتذہ کرام سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا، یہ ہماری معیشت اور ثقافت میں رچا بسا ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کا سرپرست ہے اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں، یہ دہشتگرد بھارت سے پیسے لیتے ہیں، تربیت لیتے ہیں، بھارت کی سہولت کاری سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلاتے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والے، دہشتگردی کے سہولت کار ہیں، کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں، بھارت کی اسٹریٹیجک غلط فہمیاں خاک میں مل چکی ہیں۔

لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ دہشتگردوں کا مقابلہ تعلیم، روزگار اور ترقی سے ممکن ہے، افواجِ پاکستان، عوام کی فوج ہے، ان کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں، یہ فوج پولیو سے لے کر دہشتگردوں تک، ہر محاذ پر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Source
​
 
Advertisement

سالوں تمھارا کام صرف چوکیداری ہے باقی سب کام جس میں تم گھسے ہوئے ہو وہ غیر آئینی ہیں جس کی نشاندہی پر تمہاری گاف میں آگ کا فوارا نکل آتا ہے​
 
Loading X post…
Open original post on X

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہوسکتا۔ کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیراہتمام ہلال ٹالک 2025 پروگرام میں ملک بھر سے آئے سیکڑوں اساتذہ کرام سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا، یہ ہماری معیشت اور ثقافت میں رچا بسا ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کا سرپرست ہے اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں، یہ دہشتگرد بھارت سے پیسے لیتے ہیں، تربیت لیتے ہیں، بھارت کی سہولت کاری سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلاتے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والے، دہشتگردی کے سہولت کار ہیں، کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں، بھارت کی اسٹریٹیجک غلط فہمیاں خاک میں مل چکی ہیں۔

لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ دہشتگردوں کا مقابلہ تعلیم، روزگار اور ترقی سے ممکن ہے، افواجِ پاکستان، عوام کی فوج ہے، ان کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں، یہ فوج پولیو سے لے کر دہشتگردوں تک، ہر محاذ پر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Source
​
تم لوگ ایک ہی محاذ سمبھال لو تو بہت بڑی بات ہے باقی قوم سمبھال لے گی قوم اتنی بھی بانجھ نہیں
 
Advertisement


ملک کے تمام وسائل پر بندوق کے بل بوتے پر جبری قبضہ کر رکھا ہے تو ترقیاتی کام تمہارا ابا جی کرے گا؟؟ اس لوٹ مار کے باوجود صرف فوٹو آپس کے لیے کاسمیٹک قسم کے کام کرکے آئے روز پاکستانیوں کو جتلانے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟

مرد کے بچے ہو تو بندوق ایک طرف رکھ کر آؤ میدان میں عوام تمہاری نسلوں کو بھی اس سرزمین سے پاک کر دے گی
​
 

Iss ***** GHALEEZ GHUDDAR BUZDIL CORRUPT FOUJ ki waja sey hum guzishta 78 saalon sey Ghurbat jihalat aur problems ka shakaar hein​