Advertisement

یہ صحافت کا گندا کیڑا ہے، نواز شریف کا ٹاؤٹ اور اردلی ہے

Loading X post…
Open original post on X

یہ صحافت کا گندا کیڑا ہے، نواز شریف کا ٹاؤٹ اور اردلی ہے، اس کے گھر والے اس کو شرم دلاتے ہیں، ابا تم ٹاؤٹ ہو، چار آنے کیلئے اپنا ضمیر بیچ رہا ہے، گندی نالی کا گندا کیڑا ہے، ٹکے کا صحافی ہے، گندے دو نمبر میں تمہیں گھر تک چھوڑ کر آؤں گا شوکت بسرا اور نصر اللہ ملک میں شدید لڑائی

'عمران خان کے ٹٹو، بوٹ چاٹنے والے، دو نمبر سیاستدان'، 'ہر چینل پر بیٹھ کر نواز شریف، مریم، تم نے اپنی قبر میں نہیں جانا، وہاں جا کے کہیں گے یا شریف، یا مریم ، یا نواز شریف، یا شہباز شریف، میں کرپٹ صحافی پر لعنت بھیجتا ہوں'، شوکت بسرا اور نصر اللہ ملک میں لڑائی
 
Last edited:
Advertisement
حق و سچ بولنا اچھی بات ھے لیکن اس ملک نصر اللہ جیسے پٹواری صحافیوں نے وطن پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ھے جو جو بھی انسان حق و سچ نہیں بولتے ان کو دنیا و آخرت میں بھی سزا ملے گی یہ اللّٰہ کا فرمان ھے اب یہ فیصلہ انسانوں نے کرنا ھے کہ وہ ظلم منافقت شیطانیت کا ساتھ دیں گے یا حق و سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے اللّٰہ نے یہ اوپن چوائس انسان کو دی ھے یہ اللّٰہ کا احسان ھے کہ اللّٰہ نے انسان کو اوپن چوائس دی ھے
 
Last edited:
Advertisement
ملک نصر اللہ جیسے پٹواری صحافیوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ھے ملک نصر جیسے نام نہاد منافق صحافی حق و سچ نہیں بولتے ہیں اور اس طرح کے اور نام نہاد صحافی نام نہاد حکومت اور نام نہاد اسٹیبلشمنٹ جن کو عوام کی کیسی طرح بھی حمایت حاصل نہیں ھے کیونکہ ان لوگوں نے عوام کا ووٹ چوری کیا ھے اور یہ سب لوگ اسٹیبلشمنٹ والے اور جعلی فارم 47 کی نام نہاد حکومت اور اسٹیبلشمنٹ شرم سے خالی ہیں اور یہ لوگ پوری طرح سے ظالموں اور منافقو میں آتے ہیں شکریہ عمران خان شکریہ پاکستانی عوام جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ان ٹٹوؤں منافقو نمونوں کو بینقاب کر دیا ھے