- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xیہ لال شیل کیسنگ 4 نمبر شوٹگن شیل ہے جس میں لوہے کے چھڑے ہوتے ہے اور یہ کسی کو بھی با آسانی اندھا کر سکتا ہے۔
ویسے بھی کل محسن نقوی نے ٹی وی پر جھوٹ بولا کہ اسلام آباد پولیس اسلحہ لیکر نہیں کر رہی۔ کل رات کو پریس کلب کے نزدیک پولیس رائفلیں اٹھا کر پھر رہی تھی۔
Loading X post…
Open original post on Xایمان یہ کارتوس صرف اندھا نہیں کرتے اگر قریب سے فائر کیے جائیں تو بدن سے آرپار نکل جاتے ہیں۔ شکاری اس ایک ایک راؤنڈ سے بیس بیس پرندے ایک ساتھ مارتے ہیں۔ انسان کیلئے بھی مہلک ہے۔ عزیز ہم وطنوں والے بھی عوام کا شکار کرنے نکلے ہوئے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X





