Advertisement

یہ سینٹ میں کون نا اہل نیب کے خلاف تقریر کر رہا ہے؟


کیا کوئی صاحب جانتے ہیں کہ ان سنیٹر کا کس جماعت سے تعلق ہے؟ ۔ ان سنیٹر صاحب کے مطابق نیب نے گذشتہ 20 سالوں میں 714 ا رب روپے کی وصولی کی ہے۔ اور کل وصولیابی کی رقم امریکن ڈالر میں 45 ملین ڈالر کے برابر بیان کی ہے ۔ ایک پرائمری جماعت کا طالب علم حساب کتاب کے بعد آپ کو بتا سکتا ہے کہ 714 ارب روپیہ 4.558 بلین ڈالر یا 4558 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ دوسرے لفظوں میں وہ ڈالر کی قیمت میں 100 گنا کم کر کے بتا رہا ہے۔ یہ بیوقوف ساتھی سینیٹ میں بیٹھنے کا اہل کیسے ہوگا؟ مزید یہ کہ پچھلے 20 سالوں میں اس نے جان بوجھ کر یا انجانے میں مجموعی وصولیابی کا ذکر کیا ہے ۔ ایمانداری کا تقاضا تھا کہ انہیں ذکر کرنا چاہئے تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران نیب نے 487 ارب روپے کی وصولی کی تھی۔ جبکہ اس سے پچھلے 17 برسوں میں (پی ٹی آئی کی حکومت سے پہلے) صرف 227 ارب روپے کی وصولی ہوئی۔

ان کے مطابق نیب نے پینتالیس منفی چالیس، یعنی صرف پانچ ملین ڈالر کا قومی خزانے کو فائدہ پنچایا، کل بیس سالوں میں۔ ان کے اس بیان سے صاف واضح ہے کہ ان کا 714 ارب روپیہ کو صرف پینتالیس ملین ڈالر کے برابر بتانا حادثاتی یا زبان سے پھسلنا نہیں بلکہ سوچا سمجھا نمبر تھا۔

یہ پی ٹی آئ کے مثبت پہلو کو منفی انداز میں بیان کرنے کی قبیح مثال ہے۔
​
 
Last edited:
Advertisement
Ap primary mayn gaye hayn? Nahi pata k video walay sahab kon hayn aur unhon nay kiya kaha hay video mayn lakin xe.com pay jakay aj k exchange rate mayn convert karlayn, simple.... wo 46 million hi dikha raha hay agar 714 arrab rupees ko convert karayn...
 
Ap primary mayn gaye hayn? Nahi pata k video walay sahab kon hayn aur unhon nay kiya kaha hay video mayn lakin xe.com pay jakay aj k exchange rate mayn convert karlayn, simple.... wo 46 million hi dikha raha hay agar 714 arrab rupees ko convert karayn...
I was not expecting this response from you! Let's do the math:
One Arab Ruspees = 100 Karor Rupees
.................................... = 100 X 100 Lakhs
................................... = 100 X 100 X 100000
.................................... = 1000,000,000 = one Billion Rupees
714 Arab Rupees = 714 Billion Rupees = 714,000,000,000 Rupees
.................................... = 4,614,991,836 US Dollars
.................................... = 4,614 million US Dollars
.................................... = 4.614 Billion Dollars



Source: https://www.google.com/search?q=con...0l2j0i390.16268j1j15&sourceid=chrome&ie=UTF-8
 
Last edited: