- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سپریم کورٹ میں دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ تلخ جملوں کا تبادلہ کرنے والے سینیئر وکیل مصطفین کاظمی کا موقف
یہ غیر قانونی بنچ ہے، فیصلے کے آرتھر جج جسٹس منیب اختر اور جسٹس منصور علی شاہ بنچ میں شامل نہیں اور جسٹس امین الدین اور نعیم اختر افغان کو بنچ میں شامل کیا گیا، یہ سب ملی بھگت چل رہی ہے، دلیر ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی
Loading X post…
Open original post on Xیہ غیر قانونی بنچ ہے، فیصلے کے آرتھر جج جسٹس منیب اختر اور جسٹس منصور علی شاہ بنچ میں شامل نہیں اور جسٹس امین الدین اور نعیم اختر افغان کو بنچ میں شامل کیا گیا، یہ سب ملی بھگت چل رہی ہے، دلیر ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی
Loading X post…
Open original post on X





