Advertisement

یہ سب عمران حکومت گرانے کے جرم میں شریک ہیں:حافظ نعیم

"ایک کریکٹر وہ ہیں جو صرف باتیں کرتے ہیں۔ صرف تقریروں سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہیں ہوتی، عمل سے ہوتی ہے۔ کسی کو خیبرپختونخوا سے سیٹ نہیں ملی تو وہ بلوچستان چلا گیا۔ ان کی شکایت یہ ہے کہ ہمیں کیوں نہیں دو نمبر طریقے سے جتوایا، اس کا غصہ اتر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، ایم کیو ایم سب نے مل کر عمران خان کی حکومت گرائی، ان سب نے مل کر رجیم چینج کی تھی۔ اب کوئی کتنی بھی باتیں کر لے، لیکن یہ سب اس جرم میں شریک ہیں۔ تقریروں سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہیں ہوتی، عمل سے ہوتی ہے"۔حافظ نعیم الرحمان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
محترم بقول آپکے اِسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریرں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا تو آپ کو تو سب معلوم ہوگیا ہے اب آپ ہی باہر آجائیں اور ذرا ان کے خلاف احتجاج کی سیاست شروع کرلیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی اور پانی ہوجائے
آپ بھی بس باتیں کرتے ہیں اور بہت تاثر یہی ہے کے آپکی بھی ڈوریاں اِسٹیبلشمنٹ ہی ہلاتی ہے تب آپ باہر آتے ہیں۔
RGlAwR.gif
​
 
Last edited:
"ایک کریکٹر وہ ہیں جو صرف باتیں کرتے ہیں۔ صرف تقریروں سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہیں ہوتی، عمل سے ہوتی ہے۔ کسی کو خیبرپختونخوا سے سیٹ نہیں ملی تو وہ بلوچستان چلا گیا۔ ان کی شکایت یہ ہے کہ ہمیں کیوں نہیں دو نمبر طریقے سے جتوایا، اس کا غصہ اتر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، ایم کیو ایم سب نے مل کر عمران خان کی حکومت گرائی، ان سب نے مل کر رجیم چینج کی تھی۔ اب کوئی کتنی بھی باتیں کر لے، لیکن یہ سب اس جرم میں شریک ہیں۔ تقریروں سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہیں ہوتی، عمل سے ہوتی ہے"۔حافظ نعیم الرحمان
Loading X post…
Open original post on X
​
یہ سب ٹٹو بھاڑے کے مینڈک 🐸کی طرح (ٹٹو نسل کے جانور)پٹواری ہیں بھاڑے کے ثٹٹو ہیں جو کہ فصل ڈیزل مولوی کی طرح مینڈک 🐸 کی طرح باہر نکل آتے ہیں اور شرم سے بیغرت بیشرم گیدڑ بنے ہوئے ہیں