ایک عجیب ساری بات آج ہوئی ہے - وہ یہ کہ پہلے یہ چھوڑی گئی کہ جی عمران خان کو سست قاہل اور پھسڈی سارا زہر دیا جا رہا ہے جس سے عمران خان صاحب آھستہ آھستہ دار فانی کی طرف کوچ فرماء رہے ہیں
یہ کیہ کر ابھی عمرانیوں میں سرایمگی اور تھرتھرہٹ پھیلائی گی ہی تھی کہ پھر اس سے زیادہ تیزی سے اس پر پانی بہانے کی کوشش شروع ہو گئی -- اب ایک سے زیادہ وکیل آ آ کر اس کی تردیدیں کرنے لگے ہیں
اب کہا جا رہا ہے کہ جی خدشہ ہے کہ سست زہر دیا جا سکتا ہے
دسو ؟؟ ---- ھن خدشات پر کام چلایا جاۓ تو پھر خدشہ تو ان باتوں کا بھی ہے
١: عمران کو سوتے ہوۓ غلیل سے ترکونے مارے جانے کا خدشہ
٢: عمران کے بستر پر جلون بوٹی ڈالنے کا خدشہ کہ عمران خان ساری رات کھرکتا رھے
٣: عمران خان سو رہا ہو تو جیلر اونچا سا کنے کنے جانا بلو دے گھر گنا لگا کر ناچنے لگیں وغیرہ وغیرہ
اور بہت سارے اسے خدشات ہیں جن کی وجہ سے عمران خان صاحب اللہ کے مقرر وقت رحلت کے قریب جا سکتے ہیں
اصل میں مجھے سمجھانا یہ ہے کہ وکیلوں کو آخر ہوا کیا ہے انہوں نے اتنا زبردست ماحول بنا کر اچانک پھٹا الٹا کیوں دیا یہ مجھے کوئی زبردست سارا سمجھدار سارا عمرانی سمجھا دے -- پلیز

Yea wahi zeher hai jiss kai darr sai mia saab 30 years bahar bhag gaya tha ni maa ni baap kai janazi pi aya aor aopar sai wife ko DHL track delivery parsal kia

یہ تمہارا ڈر تمہارے اندر سے بول رہا ہے ۔اگر ایسا ہو گیا تو میاں کا کیا ہو گا؟ اب بھاگنا بھی آسان نہیں ہو گا اور ایسی جیل ملے گی جیسی عمران خان کاٹ رہا ہے تو میاں جیل جانے سے پہلے چوتھی بار وزیر اعظم بننے کا خواب دل میں لے کر مر جائے گا

میں ابھی سوچ رہا تھا کہ کیسے عمران خان کو اللہ کے اس کے لئے مقرر وقت اجل سے بچایا جاۓ تو مجھے یاد آیا کہ فزکس میں پڑھا تھا کہ اگر کسی چیز کو اتنا تیز چلاؤ کہ روشنی کی رفتار سے گھومنے لگے تو اس کے لئے ریلیٹو وقت رک جاتا ہے
تو میری صلاح یہ ہے عمرانیوں کے لئے - جب تک عمران خان جیل میں ہے اور جب تک دوبادہ وزیر اعظم نہیں بن جاتا اس کو زور زور سے تیزی کے ساتھ گوماؤ اتنا کہ روشنی کی رفتار سے گھومنے لگے - پھر اس کے لئے وقت رک جاۓ گا اور اس نے مرنا بلکل نہیں -- چاہے اسے جتنے مرضی زهر دیے جایں