Advertisement

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر

Advertisement
choro ko dekh liya Imran Khan say umeed thee wo bhe khataam k shayad mulk sudhar jaye ab sirf Allah ka azab he baqi reh gaya is qom par or lagta hay wo ayega tu he sudharay ga mulk q k oper say neechay sab chor or haram khor hay jis ko jaisay moqa milta hay kar raha hay insaf he nahi mulk ka kia banay ga

Allah reham farmaye lekin aisi qom par jab tak azab na aye sahi bhe nahi honi
 
Advertisement
How low we can stoop as a nation? we don’t have even a single person in media or our PTI government who is willing to talk about it. Not even our beloved Siddiqu Jan.
 
کہاں ہیں جمہوریت کے چیمپیئن، سعید غنی صاحب؟ جو اسٹیل ملز کی زمین بچانے چلے تھے؟ ان حرامخوروں نے پہلے بحریہ ٹاوٗن کو محکمہ جنگلات کی بائیس ہزار ایکڑ زمین غلط طریقے سے الاٹ کی اور اس کے اوپر دس ارب روپے دے کر سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی جان چھوڑ دی، جبکہ وہ زمین سات سو ارب سے زیادہ کی ہے۔

اب یہ حال ہے۔ کوئی عدالت یہاں سوو موٹو کیوں نہیں لیتی؟ سوچنے کی بات ہے
​
 
نہ دکھاؤ .اب حوصلہ نہیں رہا ..الله پاکستان پر اپنا رحم کرے
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا

ویسے میں نے چپکے سے آپکی بات پر آمین کہہ دیا تھا
 
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا

ویسے میں نے چپکے سے آپکی بات پر آمین کہہ دیا تھا


قوم بیچاری کیا کرے ..قوم نے تو اپنی حالت بدلنے کے لئے عمران کو ووٹ دیا ..لیکن اصلی تے وڈے مالکوں نے بے ایمانی کر کے اس کو کمزور حکومت پکڑا دی کیونکہ جانتے تھے کہ یہ طاقتور ہو گیا تو ان کے گریبان پر بھی ہاتھ ڈالے گا ..
ہمیشہ کہا کہ فوج کو نکیل صرف عمران ڈال سکتا تھا / ہے .لیکن دوسرے خالی کھوکھلے نعرے لگانے والے اندروں خانہ ان کے بوٹ چاٹتے رہے ..الله نے تو اتمام حجت کر دی ..باقی اب الله سے رحم کی امید ہے
 
Advertisement
کہاں ہیں جمہوریت کے چیمپیئن، سعید غنی صاحب؟ جو اسٹیل ملز کی زمین بچانے چلے تھے؟ ان حرامخوروں نے پہلے بحریہ ٹاوٗن کو محکمہ جنگلات کی بائیس ہزار ایکڑ زمین غلط طریقے سے الاٹ کی اور اس کے اوپر دس ارب روپے دے کر سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی جان چھوڑ دی، جبکہ وہ زمین سات سو ارب سے زیادہ کی ہے۔

اب یہ حال ہے۔ کوئی عدالت یہاں سوو موٹو کیوں نہیں لیتی؟ سوچنے کی بات ہے
​


ہم تو سوچ سوچ کر ڈپریشن کے مریض بنتے جا رہے ہیں ..باقی نام نہاد ملک کے ٹھیکے دار موجیں کر رہے ہیں .. جیسے موت ہی نہیں آنی ..
اب تو دل سے بد دعا نکلتی ہے
 
I wish Taliban take over so that all these criminals are beaten to death for their crimes. Our system support these criminals!
 
قوم بیچاری کیا کرے ..قوم نے تو اپنی حالت بدلنے کے لئے عمران کو ووٹ دیا ..لیکن اصلی تے وڈے مالکوں نے بے ایمانی کر کے اس کو کمزور حکومت پکڑا دی کیونکہ جانتے تھے کہ یہ طاقتور ہو گیا تو ان کے گریبان پر بھی ہاتھ ڈالے گا ..
ہمیشہ کہا کہ فوج کو نکیل صرف عمران ڈال سکتا تھا / ہے .لیکن دوسرے خالی کھوکھلے نعرے لگانے والے اندروں خانہ ان کے بوٹ چاٹتے رہے ..الله نے تو اتمام حجت کر دی ..باقی اب الله سے رحم کی امید ہے
قوم نے بس ایک کام کرنا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے
 
قوم نے بس ایک کام کرنا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے
جس قوم نے ستر سال برداشت کیا ہے ان لٹیروں کو .وہ اپنے اچھے مستقبل کے لئے نہ ہی گھبرائے تو اچھا ہے ..ورنہ مجھے گھبراہٹ ہونے لگتی ہے