Advertisement

یہ حقیقت ہے کہ ہمیں کئی جگہ سے امیدوار نہیں ملے،راجہ ریاض

خان بھی جیل میں ہے،بلا بھی چھن گیا ہے ،پارٹی بھی کریش کردی ہے،میدان بھی خالی ہے مگردو تہائی اکثریت کا خواب دیکھنے والی ن لیگ کو قومی اسمبلی کے کئی حلقوں میں امیدوار ہی نہیں ملے،یہ حالت ہے ان کی ۔

راجہ ریاض احمد نے اینکر ضمیر حیدر کے پروگرام میں تصدیق کردی ہے ،سنیے

ن لیگ کو قومی اسمبلی کے کئی حلقوں میں امیدوار ہی نہیں مل سکے ،راجہ ریاض کا ضمیر حیدر کے شو میں اعتراف
Loading X post…
Open original post on X
​