یہ جھوٹ بولنے والے فاشسٹانصار عباسی

Sirphira

Minister (2k+ posts)
1810.gif
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
Jub tak Pakistani government aur Army Declare/Announce nahi kare gi k:

"Ab Pakistan U.S / NATO FORCES ka ally nahi hain, aur Pakistan k border k andar kisi b militant group ko kisi qeemat per khulla ya azaad nahi chhorra jaayga, aur Pakistan ki zameen kisi doosray mulk k liye istemaal nahi hone di jaaygi, aur Pak army/rangers/police/fc khud operation kare gi har jaga aur drone ki bajaaye amrika Pak army se info share karay. Pakistan ka Afghanistan k muaamlaat se directly koi relation nahi hai aur Pakistan mein masoomon ko maarnay walay kaafir hain aur sub ulemaa fatwa den k Pakistan k andar hone wali dehshat gardi JEHAAD NAHI HAI"

Tab tak yeh jang aur dehshat gardi chalti rahe gi aur humari jang tumhari jang ka drama chalta rahe gaa, aur mren gay kon, masoom Pakistani. Abi 50,000 ka figure cross hua hai, ab yeh speed zyada ho jaaygi bcoz khraabi aur barbaadi aur cancer pheltaa hai tau zyada nuqsaan karta hai.

Iss ko apni jang banana hai tau pehlay DECLARE KARO,dollars k liye mrtay rho gay tau younhee zaleel o ruswa raho gay.

Kash k koi gherat mand hukmraan aaya hota.

Naa maano Imran Khan ki baat, mrtay raho. Abi ghareeb masoom mur rahe hain, kal baqion ki b baari aa jaaygi. Aag lagti hai tau sub jala deti hai.
 

Muhkam

MPA (400+ posts)
some people will criticize Ansar Abbasi on writing this.


few more will call him a LIFAFA journalist.


average voters n low life politicians from other parties will curse Nawaz beleiving on media reports.


some DARING media persons will try to cover this up by saying "Pakistan media needs time to get mature"


so we all will keep on fighting and arguing each other n no one will ever put media on trial?? nobody will raise questions on media's intentions??


now we understand how the few secret rulers of this world have been running this system so successfully by creating confusion, deception, chaos and anarchy in states by every mean..the most powerful is weapon of MASS DISTRACTION is media..
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان نے پھلے ھی مذاکرات کی گنجی اور بزدلانہ پیشکش اپنے جوتے کی نوک پر رکھ کر ان کے منہ پر ماری ھے شائد عباسی کو اسی کی حدت پنھچ رھی ھے۔
ٹی ٹی پی کے ساتھ لشکر جھنگوی کے لعنتی دھشت گرد ھیں ان سے کیا مذاکرات ھو سکتے ھیں ان کا تو مطالبہ ھی یہ ھے کہ شیعہ کو کافر قرار دیا جاے اور زبردستی ان کے عقائد کو بدلوایا جاے۔
علاوھ ازیں طالبان بھت سارے گروھوں کا ایک مربع ھے جسمیں ھر علاقے کا گروھ اپنے ایریا میں بھتہ وصول کرتا ھے کچھ حصہ مرکزی تنظیم کو اور باقی اپنے استعمال مین لاتا ھے یہ کیسے مانیں گے کہ ٹیکس صرف گورنمنٹ کو دیا جاے اور یہ جنگ کے علاوھ کوی بزنس کر لیں گے حیرت ھے کہ عباسی کی مت ھی ماری گئ ھے
لبرل فاشست پتا نھیں کون ھیں ھم تو یہ کھتے ھیں کہ ملک مین معاشرتی گندگیاں بڑھ رھی ھیں ان پر توجہ دی جاے گندی فلمیں ، ڈرامے اور انٹرنیٹ کو فلٹر کیا جاے چین سے ٹیکنالوجی مل سکتی ھے۔وغیرھ
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
انصار طالبان حکومت کے پہلے ترجمان ہوں گے طالبان والوں کو ان کو ضرور موقع دینا چاہے جو کے ان کے کہے بغیر ہی ان کے ترجمانی کرسکتے ہیں تو جب حکومت مل جیے گی تو اسس سی بھی بڑھ کر اچھے طریقے سی ان کی نوکری کرسکیں گے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
By June 1921, Collins' assessment was that the IRA was within weeks, possibly even days, of collapse. It had few weapons or ammunition left. Moreover, almost 5,000 IRA men had been imprisoned or interned and over 500 killed. Collins and Mulcahy estimated that the number of effective guerrilla fighters was down to 2,0003,000. However in the summer of 1921, the war was abruptly ended

اوپر لکھی تحریر سے ثابت ھے کہ پندرھ ھزار آئرش گوریلاز میں سے پانچ ھزار جیل میں تھے اور پانچ ھزار مار دئیے گئے تھے اور اس تنظیم کا اینڈ ھفتوں نھیں دنوں میں ھونے والا تھا۔
کیا ھم اس پوزیشن میں ھیں کہ مذاکرات کر سکیں۔جبکہ دھشت گرد اپنے عروج پر ھیں اور ابھی نواز حکومت نے ان سے ڈر کر سزاوں پر عملدرآمد روک دیا ھے
عباسی کہہ رھا ھے کہ پاکستان کو بھی برٹش آئرش مذاکرات کی طرح مذاکرات کرتے ھوے کوی عار نھیں ھونی چاھیے۔عباسی یا تو بے خبر ھے یا جان بوجھ کر چھپا رھا ھے برٹش آرمی نے آئرش گوریلا وار کی کمر توڑ دی تھی اس کے بعد مذکرات شروع ھوے ھیں جبکہ عباسی ھماری حکومت کو کمزور پوزیشن میں مذاکرات کی جانب دھکیل رھا ھے جو کہ غلط ھے اس کا کوی نتیجہ پاکستان کے حق میں نھیں نکلے گا۔
دوسرا آئر لینڈ والے اپنے آزاد وطن کا مطالبہ کر رھے تھے جو انکو مل گیا لیکن پاکستان ایسا کوی مطالبہ پورا نھیں کر سکتا۔ کیا مذاکرات کے حمائتی ملک کو توڑنا چاھتے ھیں ؟کیا یہ محب وطن ھیں؟ اگر نھیں تو غداروں کو اخبارات میں لکھنے کی آزادی کیوں دی جاتی ھے
؟
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
انصار طالبان حکومت کے پہلے ترجمان ہوں گے طالبان والوں کو ان کو ضرور موقع دینا چاہے جو کے ان کے کہے بغیر ہی ان کے ترجمانی کرسکتے ہیں تو جب حکومت مل جیے گی تو اسس سی بھی بڑھ کر اچھے طریقے سی ان کی نوکری کرسکیں گے


پاکستان کے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر افغان جہاد کے فتوے دینے والے منافقین کو طالبان اپنا ترجمان نہیں بناتے. اپنے بچوں کو کافرانہ سیکولر تعلیم دلوانے کیلیے ملکی و غیر ملکی یونیورسٹیوں میں بھیج کر غریبوں کے بچوں کو جہاد کا ٹکٹ دینے والے منافقین کو طالبان اپنا ترجمان نہیں بناتے. صرف انٹرنیٹ پر بھونکنے والوں کو بھی طالبان اپنا ترجمان نہیں بناتے. یہ جو پچھلے تین سال سے انٹرنیٹ پر "افغان باقی، کہسار باقی" غرا رہے ہیں، کیا انکو طالبان نے ویزہ دیا؟ کیا ان میں سے کسی نے آفپاک بارڈر دیکھا؟؟؟ نہیں نا. منافق کی سب سے بڑی نشانی ہی یہ کہ دوسروں کو جس بات کی ترغیب دے گا، مر جاۓ گا مگر خود کبھی وہ کام نہیں کرے گا

جہاں تک طالبان کے خلاف آپریشن کی بات ہے تو وہ فوج کے جرنیلوں نے کرنا ہے. باقی لوگ جتنا مرضی شور مچا لیں کوئی فائدہ نہیں. اتفاق راۓ، سول ملٹری کا ایک پیج پر ہونا، قوت فیصلہ، وغیرہ سب باتیں نری بکواس ہیں

 

Back
Top