- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پاک بھارت کشیدگی نے یہ ثابت کر دیا کہ سوشل میڈیا کو کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا۔ یہ بیانیہ بھی ناکام ہو گیا کہ سوشل میڈیا قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا بھارت کے ساتھ گٹھ جوڑ والا بیانیہ بھی غلط ثابت ہوا۔ قوم ایک پیج پر ہے، لیکن اپوزیشن کو فتح کی ریلی نکالنے کی اجازت نہیں"۔اطہر کاظمی
کیا یہ جنگ بندی دو طرفہ ہے یا امریکہ کی اس میں کوئی گارنٹی ہے؟ کیا بھارت نے سندھ طاس معاہدہ بحال کر دیا ہے؟ کیا کوئی ایسی ضمانت ہے کہ بھارت دوبارہ الزام لگا کر حملہ نہیں کرے گا؟ یا پھر بھارت نے کچھ نہیں مانا، صرف مار سے بچنے کے لئے جنگ بندی کر لی ہے؟اطہرکاظمی
Loading X post…
Open original post on Xکیا یہ جنگ بندی دو طرفہ ہے یا امریکہ کی اس میں کوئی گارنٹی ہے؟ کیا بھارت نے سندھ طاس معاہدہ بحال کر دیا ہے؟ کیا کوئی ایسی ضمانت ہے کہ بھارت دوبارہ الزام لگا کر حملہ نہیں کرے گا؟ یا پھر بھارت نے کچھ نہیں مانا، صرف مار سے بچنے کے لئے جنگ بندی کر لی ہے؟اطہرکاظمی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





